ETV Bharat / city

PL Punia on Irregularities in Voter List: پنیا نے زیدپور اسمبلی نشست کی ووٹر لسٹ پر کھڑے کئے سوال

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 10:27 AM IST

کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر اور قومی ترجمان پی ایل پنیا PL Punia on Irregularities in Voter List نے ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع کی زیدپور (ریزروڈ) اسمبلی نشست کی ووٹر لسٹ Zaidpur (Reserve) Assembly seat Voter list پر سوال کھڑے کئے ہیں۔

PL Punia on Irregularities in voter list
پنیا نے زیدپور اسمبلی نشست کی ووٹر لسٹ پر کھڑے کئے سوال

پنیا کے مطابق زیدپور اسمبلی نشست کی ووٹر لسٹ میں 6041 نام ایسے ہیں، جن کے تمام معاملات یکساں ہیں۔ وہیں 40 ووٹرس ایسے ہیں، جن کا ووٹر شناختی کارڈ یکساں ہے۔ پونیا نے اس کی شکایت ضلع مجسٹریٹ اور چیف الیکٹورل افسر Punia lodged complaint at Chief Electoral Officer سے کی ہے۔

ویڈیو

پی ایل پنیا کے زیدپور اسمبلی نشست کی ووٹر لسٹ کا تفصیلی جائزہ Detailed Review of Voter List کرانے سے پتا چلا ہے کہ اس میں 6041 ووٹرس کے نام، ولدیت، پتہ اور عمر یکساں ہے۔ انہوں نے اس کی شکایت کی ہے اور جانچ کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

وہیں زیدپور اسمبلی نشست سے رکن اسمبلی گورو کمار راوت کو اس معاملے کی کوئی جانکاری نہیں ہے۔ اس لئے انہوں نے اس مسئلے پر کچھ بولنے سے انکار کر دیا ہے۔

دوسری جانب ضلع الیکشن افسر ڈاکٹر آدرش سنگھ District Election Officer Dr. Adarsh Singh کا دعویٰ ہے کہ ووٹر لسٹ بنانے میں مکمل طور سے شفافیت رہتی ہے۔ جو بھی غلطیاں ہوتی ہیں ان کو کمپیوٹر خود بہ خود ٹریک کر لیتا ہے اور اس کا تجربہ کرانے کے بعد ان ناموں کو نکال دیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ مسلسل چلتا رہتا ہے۔ ابھی حال میں ہی 25 ہزار نام نکالے گئے ہیں۔ اس معاملے میں بھی جانچ کرائی جائے گی اور ضروری کارروائی ہوگی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ووٹر لسٹ مکمل شفافیت کے ساتھ ہی بنائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.