ETV Bharat / city

شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف بہرائچ میں احتجاج - Protests against the CAA

جمیعتہ علما ہند کی جانب سے آج شہری ترمیمی قانون اور نیشنل قومی رجسٹر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف بہرائچ میں احتجاج
شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف بہرائچ میں احتجاج
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 1:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں جمیعتہ علماء ہند کی جانب سے مدرسہ نورالعلوم سے ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا جسے پولیس نے روک دیا۔

شہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف بہرائچ میں احتجاج

واضح رہے کہ اس احتجاجی جلوس کو پولیس نے قاضی پورہ چوراہے پر روک دیا اور آگے نہیں جانے دیا، جبکہ جمیعۃ علما کے ضلع صدر قاری زبیر احمد قاسمی نے اپنا میمورنڈم ضلع مجسٹریٹ کو سونپا۔

اسی ضمن میں شہر مجسٹریٹ نے بتایا کہ جمیعتہ علما کی طرف سے ایک مظاہرہ کیا گیا اور ایک میمورنڈم پیش کیا، جسے کارروائی کے لیے صدر جمہوریہ کو بھیج دیا جائے گا۔

اس موقع پر جمیعتہ علما ہند، ہرائچ کے صدر قاری زبیر احمد قاسمی، مولانا عنایت اللہ، نگر پالیگا چیئرمین حاجی ریحان احمد، شکیل مرزا، شاہ عالم، عیاض احمد کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

Intro:بہراءیچ - جمیعتہ علماء ہند کی جانب سے آج این.آر.سی. و کیب. کے خلاف احتجاج کیا
Body:بہراءیچ - جمیعتہ علماء ہند کی جانب سے آج این.آر.سی. و کیب. کے خلاف احتجاج کیا

بہراءیچ - آج جمیعتہ علماء ہند کی جانب سے مدرسہ نورالعلوم سے ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا جسے آگے چل کر پولیس نے قاضی پورا چوراہے پر روک دیا اور آگے نہیں جانے دیا جس کے سبب جمیعتہ کے ضلع صدر قاری زبیر احمد قاسمی نے اپنا میمورنڈم شہر مجسٹریٹ کو سونب دیا
اس بابت شہر مجسٹریٹ نے کہا کہ جمیعتہ علماء کی طرف سے ایک مظاہرہ کیا گیا اور اپنا میمورنڈم پیش کیا جس ضروری کارروائی کے لئے صدر جمہوریہ کو بھیج دیا جاءیگا.
اس موقع پر جمیعتہ علماء ہند، بہراءیچ کے صدر قاری زبیر احمد قاسمی، مولانا عنایت اللہ کے ساتھ نگر پالیگا چیئرمین حاجی ریحان احمد، شکیل مرزا، شاہ عالم، عیاض احمد کے علاوہ کافی تعداد میں علماء و شہر کے معززین موجود رہے.Conclusion:باءٹ. سٹی مجسٹریٹ. جے پراکاش

ویزوءل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.