ETV Bharat / city

جرائم کے خلاف احتجاج - Yogi Aditya Nath

ریاست اتر پردیش میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ کے خلاف لوگ سڑکوں پر اترنے کو مجبور ہو گئے ہیں۔

اقلیتوں اور خواتین کے خلاف جرائم کے لیے احتجاج
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 4:27 PM IST

ضلع مئو میں بہوجن سماج پارٹی کے بینر تلے عوام نے خواتین اور اقلیتی طبقے کے خلاف ہو رہے جرائم میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔

اقلیتوں اور خواتین کے خلاف جرائم کے لیے احتجاج

اتر پردیش میں حال ہی میں قتل و غارت کی کئی وارداتوں سے عوام غم و غصہ میں ہے۔

اس ضمن میں اترپردیش کے گورنر کو ایک میمورنڈم ارسال کیا گیا ہے۔ سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعہ ارسال میمورنڈم پانچ نکات پر مشتمل ہے۔

Intro:اتر پردیش میں جرائم کی اضافی وارداتوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر اترنے کو مجبور ہو گئے ہیں. مءو ضلع میں بھی بی ایس پی کے بینر تلے عوام نے احتجاج کیا.

Body:اتر پردیش میں حال ہی میں قتل و غارت کی کءی وارداتوں سے عوام غم و غصہ میں ہے.

Conclusion:اس ضمن میں اترپردیش کے گورنر کو ایک میمورنڈم ارسال کیا گیا ہے. سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعہ ارسال میمورنڈم پانچ نکات پر مشتمل ہے.

باءٹ . نر کار سنگھ، ایس ڈی ایم، گھوسی مءو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.