ETV Bharat / city

غیر قانونی شراب کارخانہ پر چھاپہ، کئی گرفتار

ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار کی ہدایت پر برجیش جیسوال کےگھر چھاپہ ماراگیا، جہاں سے غیر قانونی شراب بنانے کی بہت ساری اشیاء برآمد کی گئیں سرکل آفیسر شہر تریمبک ناتھ دوبے نے بتایا کہ ناجائز شراب بنانے والے سامان میں چالیس ہزار بوتل کے ڈھکّن، پچاسی ہزار کیوآر کوڈ ہولوگرام، پچاس لیٹر اسپرٹ، دس لیٹر شراب، دو کلو یوریا کے ساتھ ایک ویگن آر کار اور تین عدد موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہیں۔

police-raid-on-illegal-wine-factory
غیر قانونی شراب کارخانہ پر چھاپہ، کئی گرفتار
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 5:44 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:30 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کے ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار کی ہدایت پر محکمہ ایکسائز بہرائچ اور تھانہ درگاہ شریف کی مشترکہ ٹیم نے تھانہ درگاہ شریف کے محلہ بخشی پورہ میں برجیش جیسوال کے گھر چھاپہ مارا۔

غیر قانونی شراب کارخانہ پر چھاپہ، کئی گرفتار

جہاں سے غیر قانونی شراب بنانے کی بہت ساری اشیاء برآمد کی گئیں سرکل آفیسر شہر تریمبک ناتھ دوبے نے بتایا کہ ناجائز شراب بنانے والے سامان میں چالیس ہزار بوتل کے ڈھکّن، پچاسی ہزار کیوآر کوڈ ہولوگرام، پچاس لیٹر اسپرٹ، دس لیٹر شراب، دو کلو یوریا کے ساتھ ایک ویگن آر کار اور تین عدد موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:'سی اے ا ے مہم سے کسی پارٹی کا کوئی لینا دینا نہیں'

مقامی لوگوں کا کہناہے کہ' یہاں ناجائز شراب بنانے کا کارخانہ کافی عرصے سے چل رہا تھا۔

اس غیر قانونی شراب کارخانے سے تین ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

Intro:شہر کے بیچ میں چل رہے ناجائز شراب فیکٹری پر محکمہ ایکسائز اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے دبش دیا جہاں سے ودیشی شراب بنانے کے اشیاء کافی مقدار میں برآمد ہوا ہےBody:
ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار کی ہدایت پر محکمہ ایکسائز بہرائچ اور تھانہ درگاہ شریف کی مشترکہ ٹیم نے تھانہ درگاہ شریف کے محلہ بخشی پورہ میں برجیش جیسوال کے گھر دبش دیا جہاں سے ناجائز شراب بنانے کے بہت ساری اشیاء برآمد کی سرکل آفیسر شہر تریمبک ناتھ دوبے نے بتایا کہ ناجائز شراب بنانے والے سامان میں چالیس ہزار بوتل کے ڈھکّن ، پچاسی ہزار قیوآر کوڈ ہولوگرام پچاس لیٹر اسپرٹ، دس لیٹر ناجائز بنی شراب، دو کلو یوریا کے ساتھ ایک ویگن آر کار اور تین عدد موٹرسائیکل برآمد ہوئی، مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ یہاں ناجائز شراب بنانے کا کارخانہ کافی عرصے سے چل رہا تھا
اس ناجائز شراب کارخانے سے تین ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا ہے جن میں برجیش جیسوال ابن رام تیج جیسوال بخشی پورا تھانہ درگاہ شریف
رام تیج جیسوال ابن رام جس اچھیرا تھانہ قیصر گنج
وجے کمار ابن رام نارائن، منشو پوروا جرول روڈ
بلجیت سنگھ ابن پیش کار سنگھ، پٹنہ گھوسیاری رسیا
ان ملزمان اور گاڑیوں کے خلاف اترپردیش ایکسائز ایکٹ کی دفعہ 60 ، 60 (2) اور 72 ، آئی پی سی کی دفعات 272 ، 419 ، 420 ، 467 ، 468 ، 471
اور کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کر جیل روانہ کردیا گیا ہے-Conclusion: بائٹ : سرکل آفیسر شہر :تریمبک ناتھ دوبے
ویزؤل
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.