ETV Bharat / city

کانپور انکاؤنٹر: تین ملزمین گرفتار - ای ٹی وی بھارت اردو

پولیس نے کانپور انکاؤنٹر میں ملوث تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے سریش ورما، وکاس کے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ ریکھا اور وکاس دوبے کی بہو شما دوبے کو گرفتار کیا ہے۔

kanpur
kanpur
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 3:47 AM IST

پولیس کا کہنا ہے کہ 'اس واردات کے وقت بدمعاشوں کا حوصلہ بڑھا رہا تھا اور پولیس اہلکاروں کے چھپنے کی اطلاع بدمعاشوں کو دے رہا تھا۔'

ریکھا نے پولیس کے آنے کی اطلاع بدمعاشوں کو دی تھی جبکہ شما دوبے نے دروازہ نہیں کھولا اور چھت پر جا کر بدمعاشوں کو بتایا کہ یہاں پر پولیس اہلکار موجود ہیں۔

وکاس دوبے کی بیوی کی تلاش میں پولیس سرگرم

بکرو گاؤں میں ایک سی او سمیت 8 پولیس اہلکاروں کا قتل کر کے فرار ہونے والے کلیدی ملزم وکاس دوبے کی بیوی رچا دوبے کی تلاش میں پولیس مسلسل چھاپے ماری کر رہی ہے۔

پولیس ذرائع موصولہ اطلاعات کے مطابق دو جولائی کو رات میں دو بجے وکاس دوبے نے اپنے بیوی رچا دوبے کو فون کر کے بھاگ جانے کو کہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق رچا بیٹے کو ساتھ لے کر فرار ہو گئی ہیں۔ رچا، شوہر وکاس دوبے کے ہر گناہ کی رازدار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.