ETV Bharat / city

جونپور: پیشہ ور قاتل گرفتار

ریاست اتر پردیش کے جونپور میں ایس پی جونپور کی ہدایت پر خاص کر ایک ملزم کے خلاف مہم چلائی گئی جہاں ایک پیشہ ور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

Arrest
گرفتار
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 9:00 AM IST

جونپور پولیس نے ایک ہسٹری شیٹر کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو اجرت پر قتل کرنے کا کام کیا کرتا تھا۔ پولیس نے مجرم کے پاس سے ایک عدد پستول و چوری کی موٹرسائیکل برآمد کی ہے جس کے خلاف نہ صرف جونپور میں بلکہ بنارس کے تھانہ پھولپور میں بھی مقدمہ درج ہے۔

گرفتار

پولیس تحویل میں یہ مجرم پولیس کی ڈائری میں ہسٹری شیٹر ہے، جس کا نام آدرش سنگھ ہے جو تھانہ کیراکت حلقہ کے موضع بھڑا کا رہنے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بہار: قتل کا معمہ حل، دو افراد گرفتار

ایس پی سٹی ڈاکٹر سنجے کمار نے بتایا کہ آدرش اجرت پر قتل کرنے کا کام کرتا تھا، جس کے خلاف بنارس کے پھولپور اور جونپور کے تھانہ چندوک میں متعدد مقدمات درج ہیں۔ اس کو حراست میں لینے کے لئے پولیس نے اپنا جال بچھایا تھا۔ تھانہ چندوک پولیس نے گلرا کھڑنجا موڑ کے قریب انکاؤنٹر کے بعد مجرم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.