ETV Bharat / city

بارہ بنکی: مختلف کیمروں کی نمائش

author img

By

Published : Oct 20, 2019, 11:30 PM IST

ضلع بارہ بنکی کے نگر پالیکا آڈیٹوریم میں فوٹوگرافر ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ورکشاپ کے ساتھ ساتھ مختلف کیمروں اور فوٹوگرافی کی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا۔

فوٹو گرافر ایسوسی ایشن کا اجلاس

بارہ بنکی کے نگر پالیکا آڈیٹوریم میں فوٹوگرافر ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شامل ہوئے کارکنان کو سرٹیفیکٹ بھی تقسیم کیے گئے۔

فوٹو گرافر ایسوسی ایشن کا اجلاس

اجلاس میں شرکت کے لیے ضلع سے آئے تمام فوٹوگرافرز کے لیے خصوصی ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں انہیں جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیمروں کی باریکیوں کی ٹریننگ دی گئی۔

اجلاس میں مختلف کیمروں اور فوٹوگرافی سے متعلق سامان کی نمائش کا بھی انعقاد کیا گیا۔

فوٹوگرافر ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر دنیش ورما نے تمام فوٹوگرافرس کو مختلف ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تنظیم میں مختلف طرح کے لوگ ہوتے ہیں لیکن آپ لوگ کبھی بھی تنظیم کے خلاف نہ چلیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ جدید ٹکنالوجی کے آنے سے فوٹوگرافروں کو متعدد مسائل پیش آتے ہیں جس کے لیے ہمیں ورکشاپ کرانا پڑتا ہے۔

Intro:اپنے مسائیل کے حل اور حقوق کے تئیں پھوٹوگرافر بھی بیدار ہو گئے ہیں. اس کے لئے تمام فوٹوگرافر متحد ہو گئے ہی‍ں. جس کے تحت انہوں فوٹوگرافر ایسوسی ایشن کا قیام کیا ہے. فوٹو گرافر ایسوسی ایشن فوٹوگرافی کے لئے تمام قسم کی ورکشاپ کا انعقاد تو کرتی ہی ہے ساتھ سماجی کاموں میں بھی سرگرم رہتی ہے.

Body:بارہ بنکی کے نگر پالکا آڈٹوریم میں فوٹوگرافر ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد کیا گیا. اجلاس میں ایسوسی ایشن میں شامل ہوئے کارکنان کو سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کئے گئے. اس کے بعد ضلع سے آئے تما فوٹوگرافرس کے لئے خسوسی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. جس میں انہیں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ فوٹوگرافی کی باریکیوں کی ٹریننگ دی گئی.
بائیٹ ششی کانت ورما، ضلع صدر فوٹوگرافر ایسوسی ایشن

اجلاس میں مخطلف کیمرا اور فوٹوگرافی سے متعلق سامان کی نمائش بھی لگائی گئی. فوٹوگرافر ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر دنیش ورما نے تمام فوٹوگرافرس کو ہدایت بھی دیں.
بائیٹ دنیش ورما، ریاستی صدر فوٹوگرافر ایسوسی ایشن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.