ETV Bharat / city

اترپردیش: چار دنوں میں پی ایف آئی  کے 108 ممبران گرفتار

اترپردیش کے عبوری ڈی جی پی ہتیش چندر اوستھی اور ایڈیشنل چیف سکریٹری اونیش اوستھی نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دعوی کیا ہے کہ یوپی پولیس نے پچھلے چار دنوں میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے 108 ممبروں کے خلاف مظاہروں میں اشتعال انگیزی پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

Over 100 people linked with PFI, arrested from UP in 4 days, says officials
اترپردیش: چار دنوں میں ابتک 108 پی ایف آئی کے ارکان گرفتار
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 4:33 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:43 AM IST

اترپردیش میں پچھلے چار دن کے دوران پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے منسلک 108 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جب کہ اس سے قبل بھی 25 ممبران کو گرفتار کیا گیا تھا۔

اترپردیش: چار دنوں میں ابتک 108 پی ایف آئی کے ارکان گرفتار

اترپردیش کے محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری اونیش اوستھی نے کہا 'پچھلے چار دنوں میں 108 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ، وہ ان 25 کے علاوہ ہیں جنہیں پہلے گرفتار کیا گیا تھا'۔

انہوں نے مزید کہا 'تنظیم کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں، جس میں ان کے مالی لین دین کے بارے میں بھی معلومات شامل ہیں۔ ہم مرکزی ایجنسیوں سے بھی مدد لے رہے ہیں ، ہمارا ہدف ان کی شناخت اور کارروائی کرنا ہے'۔

اتر پردیش کے عبوری ڈی جی پی ہتیش چندر اوستی نے بتایا کہ 14 افراد کو لکھنؤ سے، 3 سیتا پور سے، 21 میرٹھ سے، 9 غازی آباد سے، 6 شملی سے، 4 بجنور سے، 20 وارانسی سے، 5 کانپور سے، گونڈا، ہاپور اور جون پور سے ایک ایک اور بہرائچ سے 16 ارکان کو گرفتار کیا ہے۔

Intro:Body:

https://www.aninews.in/news/national/general-news/over-hundred-people-linked-with-pfi-arrested-from-up-in-4-days-says-officials20200203121718/

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.