ETV Bharat / city

بارہ بنکی: بینک ملازمین کا ایک روزہ ہڑتال - آل انڈیاہڑتال

نئے زرعی قوانین اور مزدوروں سے متعلق معاملات کے پیش نظر ضلع بارہ بنکی کے بینک ملازمین نے ایک روزہ آل انڈیا ہڑتال کا اعلان کیا۔

One day strike of bank employees against new farming bill in barahbanki UP
بارہ بنکی: بینک ملازمین کا ایک روزہ ہڑتال
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 5:44 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بینک ملازمین تنظیم کی جانب سے بلائی گئی آل انڈیا ہڑتال کا زیادہ اثر نظر نہیں آیا۔ ضلع کے زیادہ تر بینکوں میں حسب معمول کام جاری رہا۔محض ایک دو بینک ہڑتال کی وجہ سے بند نظر آئے۔

بینک ملازمین کا ایک روزہ ہڑتال

اس اپیل پر ایل آئی سی ملازمین نے ایک روزہ ہڑتال میں نئے زرعی قوانین اور نجکاری کے خلاف اپنی آوازیں بلند کیں۔ ضلع کے ایل آئی سی دفتر کے گیٹ کے سامنے تمام ملازمین نے جمع ہوکر مرکزی حکومت کے خلاف مزید نعرہ بازی کی۔

احتجاج کر رہے ایل آئی سی ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت کاشتکاروں اور مزدوروں سے متعلق جو نئے قوانین بنائے ہیں اس سے صرف نقصان ہوا ہے۔ خاص کر مزدوری کے قانون اور عوامی اداروں کے نجکاری سے تمام ملازمین کو کافی نقصان ہونے کے امکانات ہیں۔

مزید پڑھیں:

مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین امباواتا کا احتجاج

ایل آئی سی ملازمین کا مطالبہ ہے کہ حکومت تمام نئے قوانین کو فورا واپس لے اور نجکاری کےعمل کو فورا بند کرے۔ ایل آئی سی ملازمین نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ آگے بڑا مظاہرہ کرنے کو مجبور ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.