ETV Bharat / city

راجیش کمار کی جگہ ابھیشیک گریٹر نوئیڈا کے ڈی سی پی مقرر - ے ابھیشیک کو نوئیڈا کے ڈی سی پی

نوئیڈا کے کرائم برانچ میں ڈی سی پی کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ابھیشیک کو نوئیڈا کے ڈی سی پی کا اضافی جارج دیا گیا ہے۔

راجیش کمار کی جگہ ابھیشیک گریٹر نوئیڈا کے ڈی سی پی مقرر

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 8:52 PM IST

گریٹر نوئیڈا کے ڈی سی پی راجیش کمار سنگھ کے تبادلے کے بعد اب ضلع کے ڈی سی پی کرائم ابھیشیک کو گریٹر نوئیڈا ڈی سی پی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

ابھیشیک ابھی تک گوتم بودھ نگر کے ڈی سی پی کرائم کی ذمہ داری نبھا رہے تھے۔ اب انہیں گریٹر نوئیڈا کے ڈی سی پی کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ پیر کو ہی ڈی سی پی راجیش کمار سنگھ کا تبادلہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:کانپور: پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کانگریس کا احتجاج

اترپردیش حکومت نے 3 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا تھا۔ ان میں گریٹر نوئیڈا کے پولیس ڈپٹی کمشنر راجیش کمار سنگھ بھی شامل ہیں۔ راجیش کمار سنگھ کو فتح پور منتقل کیا گیا ہے۔ انہیں فتح پور کے سپرنٹنڈنٹ پولیس کی حیثیت سے بھیجا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آئی پی ایس افسران ستپال اور آکاش تومر کا بھی تبادلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.