اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں 2351 نئے معاملے سامنے آئے، وہیں 30 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 4 لاکھ 22 ہزار 24 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 56032
کانپور سے 24972
پریاگ راج میں 20815
گورکھپور سے 16553
غازی آباد سے 16066
وارانسی سے 14877
نوئیڈا سے 15002
بریلی سے 10801
میرٹھ سے 10728
علی گڑھ سے 8759
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6714 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 831
کانپور شہر میں 716
پریاگ راج میں 310
وارانسی میں 312
گورکھپور میں 298
میرٹھ میں 296
مراد آباد میں 162
بریلی میں 152
آگرہ میں 139
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 30416 ہیں،
لکھنؤ میں 3400
کانپور میں 1697
پریاگ راج میں 1421
وارانسی میں 1437
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہاں 90 فیصد مریض صحتیاب ہو ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ پہلے کے مقابلے اب مثبت کیسز اور اموات بھی بہت کم ہو رہی ہے۔
اتر پردیش: کورونا کے دو ہزار سے زائد نئے معاملے - recovery rate from corona cases in up
اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 60 ہزار 261 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 6,714 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔