ETV Bharat / city

'مدرسہ بورڈ کے طلبا کو مین اسٹریم میں لانا اہم مقصد'

'مدارس کے طلبا کے ایک ہاتھ میں قرآن مجید اور دوسرے ہاتھ میں لیپ ٹاپ دیکھنا چاہتے ہیں'

minority minister held meeting with up madras teacher and administration
مدرسہ بورڈ کے طلبا کو مین اسٹریم میں لانا اہم مقصد
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:04 PM IST

ریاستی اقلیتی و فلاح وبہبود کے وزیر نند کمار گپتا 'نندی' نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مدرسہ بورڈ کے طلبا دوسرے بورڈ کے طلبا کی طرح بہتر نتائج حاصل کریں۔'

مدرسہ بورڈ کے طلبا کو مین اسٹریم میں لانا اہم مقصد

ریاستی اقلیتی و فلاح وبہبود کے وزیر نند کمار گپتا 'نندی' نے آج مدارس اساتذہ اور انتظامیہ کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی جس میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا گیا کہ مدارس کے اساتذہ اور طلبا کے درپیش مسائل کا کس طرح حل کیا جائے؟

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران اساتذہ نے کہا کہ' ہمارے یہاں ابھی این سی ای آر ٹی کی کتابیں زیادہ نہیں آئی ہیں۔ ابھی طلبا امتحانات کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں'۔ غور طلب ہے کہ ریاست میں مدرسہ بورڈ کے امتحانات 25 فروری سے منعقد ہونے جارہا ہے۔

پرنسپل سیکرٹری منوج سنگھ نے کہا کہ' یہ میٹنگ اس لیے منعقد کی گئی تاکہ ہم مدارس اساتذہ اور طلبا کی پریشانیاں کو جان سکیں اور ان کا حل نکال سکیں۔'

وزیر اقلیتی فلاح وبہبود نند کمار گپتا 'نندی' نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ مدرسہ بورڈ میں بہتر نظام کے لیے 'مدرسہ ہوٹل' شروع ہوگیا ہے۔ اس میں طلباء ماڈل پیپر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور مدارس سے متعلق سبھی معلومات دستیاب ہیں'۔
کرائی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ' مدرسہ بورڈ میں بھی وقت پر امتحانات ہونا اور اس کے نتیجے کا اعلان کرنا، اس کے علاوہ ہماری حکومت "مدارس طلبا کے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں لیپ ٹاپ ہو " جیسا خواب دیکھا ہے، جیس کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی نے خطاب میں اعلان کہا تھا۔ ہم اسی راہ پر چل رہے ہیں تاکہ اقلیتی سماج کے طلبا بھی مین اسٹریم میں آکر ملک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ سی بی ایس سی، آئی ایس سی اور یوپی بورڈ کی طرز پر مدرسہ بورڈ کے امتحانات بھی وقت پر شروع ہو جاتے ہیں اور اپنے مقررہ وقت پر ان کے نتیجے کا اعلان کیا جاتا ہے۔

وزیر اقلیتی فلاح وبہبود نند کمار گپتا 'نندی' نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ مدرسہ بورڈ کے طلبا دوسرے بورڈ کے طلبا کی طرح بہتر نتائج حاصل کریں۔'

Intro:اترپردیش مدرسہ بورڈ میں دیگر بورڈوں کی طرح وقت پر امتحانات اور نتیجے کا اعلان کرنا، ساتھ ہی اب مدرسہ بورڈ کے طلبا بھی 'این سی سی، این ایس ایس اور اسکاؤٹ گائڈ' میں کیمپ کر سکتے ہیں۔

Body:وزیر اقلیتی فلاح وبہبود نند کمار گپتا 'نندی' نے آج مدارس اساتذہ اور انتظامیہ کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی جس میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا گیا کہ مدارس کے اساتذہ اور طلبا کو کیا کیا پریشانی ہوتی ہیں اور انہیں کس طرح حل کیا جائے؟

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران اساتذہ نے کہا کہ ہمارے یہاں ابھی این سی ای آر ٹی کی کتابیں زیادہ نہیں آئی ہیں۔ ابھی طلبا امتحانات کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں۔ معلوم رہے کہ مدرسہ بورڈ کے امتحانات 25 فروری سے شروع ہو رہے ہیں۔

پرنسپل سیکرٹری منوج سنگھ نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ میٹنگ اس لئے منعقد کی گئی تاکہ ہم مدارس اساتذہ اور طلبا کی پریشانیاں کو جان سکیں اور ان کا حل نکال سکیں۔

وزیر اقلیتی فلاح وبہبود نند کمار گپتا 'نندی' نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ مدرسہ بورڈ میں بہتر نظام کے لئے 'مدرسہ ہوٹل' شروع ہوگیا ہے۔ اس میں طلباء ماڈل پیپر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور مدارس سے جڑی ہوئی سبھی جانکاری مہیا ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مدرسہ بورڈ میں بھی وقت پر امتحانات ہونا اور اس کے نتیجے کا اعلان کرنا، اس کے علاوہ ہماری سرکار "مدارس طلبا کے ایک ہاتھ میں قرآن ہو اور دوسرے ہاتھ میں لیپ ٹاپ ہو" جیسا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے خطاب میں اعلان کیا تھا۔ ہم اسی راہ پر چل رہے ہیں تاکہ اقلیتی سماج کے طلبا بھی مین اسٹریم میں آکر ملک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ سی بی ایس سی، آئی ایس سی اور یوپی بورڈ کی طرز پر مدرسہ بورڈ کے امتحانات ایک وقت پر شروع ہو جاتے ہیں اور اپنے مقررہ وقت پر ان کے نتیجے بھی آ جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ سب سے اہم یہ ہے کہ اب مدرسہ کے طلبا بھی این سی سی، این ایس ایس اور اسکاؤٹ گائڈ کے کیمپ جاسکیں گے، ابھی تک ایسا نہیں ہوتا تھا۔

#بائٹ

1۔ مدارس اساتذہ
2۔ پرنسپل سیکرٹری منوج سنگھ
3۔ نندکمار گپتا نندی (وزیر )

Conclusion:وزیر اقلیتی فلاح وبہبود نند کمار گپتا 'نندی' نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ مدرسہ بورڈ کے طلبا دوسرے بورڈ کے طلبا کی طرح بہتر نتائج حاصل کریں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.