ETV Bharat / city

مایاوتی کی سالگرہ پر تقریب - مایاوتی کی سال گرہ پر تقریب

نگر پالیکا کے میدان میں صبح سے ہی بی ایس پی کارکنان پہنچنے شروع ہوئے۔ اس کے بعد سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمان خصوصی فیض آباد کے زونل انچارج پون گوتم نے سی اے اے اور تمام مسائل کو لےکر مرکزی اور ریاستی حکومت کی شدید تنقید کی۔

mayawati birthday ceromony
مایاوتی کی سالگرہ پر تقریب
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 6:49 PM IST

بہوجن سماج پارٹی کے صدر مایاوتی کی سالگرہ پر بارہ بنکی میں پارٹی کارکنان نے سال نو پر پہلی بار اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

خراب موسم کے باوجود دور دراز سے ہزاروں کی تعداد میں بی ایس پی کارکنان اور حامی شہر نے نگر پالیکا کے میدان میں منعقد تقریب میں پہونچے اور جوش و خروش سے مایاوتی کی سالگرہ منائی۔

مایاوتی کی سالگرہ پر تقریب

نگر پالیکا کے میدان میں صبح سے ہی بی ایس پی کارکنان پہنچنے شروع ہوئے۔ اس کے بعد سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمان خصوصی فیض آباد کے زونل انچارج پون گوتم نے سی اے اے اور تمام مسائل کو لےکر مرکزی اور ریاستی حکومت کی شدید تنقید کی۔

مزید پڑھیں: اندور: سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرے جاری

انہوں نے واضح طور پر کہا کہ دونوں حکومتیں ہندو اور مسلمان کے درمیان تفریق ڈالنے کا کام کر رہی ہیں۔ انہوں آگاہ کیا کہ سی اے اے سے صرف مسلمانوں کو نقصان نہیں ہوگا، بلکہ اس سے زیادہ نقصان دلت طبقے کے افراد کا ہوگا، تقریب کے بعد کیک کاٹا گیا اور لوگوں نے ایک دوسرے کو کیک کھلا کر خوشی کا اظہار کیا۔

Intro:مایاوتی کی سالگرہ پر بارہ بنکی میں بی ایس پی کارکنان نے سال نو میں پہلی دفعہ اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا. خراب موسم کے باوجود دور دراز سے ہزاروں کی تعداد میں بی ایس پی کارکنان اور حامی شہر کے نگر پالیکا کے میدان میں منعقد تقریب میں پہونچے اور جوش و خروش سے مایاوتی کی سالگرہ منائی.

Body:نگر پالیکا کے میدان میں صبح سے ہی بی ایس پی کارکنان پہقنچنا شروع ہوئے. اس کے بعد سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمان خصوصی فیض آباد کے زونل انچارج پون گوتم نے سی اے اے اور تمام. مسائیل کو لیکر مرکزی اور ریاستی حکومت کی شدید تنقید کی. انہوں نے واضح طور پر کہا کہ دونوں حکومتیں ہندو اور مسلمان کے درمیان تفریق ڈالنے کا کام کر رہی ہیں. انہوں آگاہ کیا کہ سی اے اے سے صرف مسلمانوں کو نقصان نہیں ہوگا، بلکہ اس سے اب سے زیادہ نقصان دلت طبقے کے افراد کا ہوگا. تقریب کے بعد کیک کاٹا گیا اور لوگوں نے ایک دوسرے کو کیک کھلا کر خوشی کا اظہار کیا.
بائیٹ پون گوتم، زونل انچارج، ڈائیس سے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.