ETV Bharat / city

'برقعہ پر پابندی عائد کرنا مذہبی آزادی پر حملہ کرنا ہے' - آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن و لکھنؤ عیدگاہ کے امام مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے برقع پر پابندی کی سخت مذمت کی۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن و لکھنؤ عیدگاہ کے امام مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے برقعہ پر پابندی کی سخت مذمت کی۔

مولانا خالد رشید فرنگی محلی
author img

By

Published : May 1, 2019, 9:31 PM IST

انہوں نے اپنے بیان میں سری لنکا میں ہوئے خودکش حملہ کی مذمت کی، اور کہا کہ ایسے حملے ناقابل برداشت ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ' اس حملے کے بعد جس طرح سے وہاں برقعہ پر پابندی عائد کی گئی ہے، وہ مذہبی آزادی پر بڑا حملہ ہے، ہم اس کی بھی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں'۔

مولانا خالد رشید فرنگی محلی

اس موقع پر انہوں مزید کہا کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے، لیکن آج جس طرح سے ممبئی کے ایک آڈیٹوریم میں برقعہ پر پابندی لگانے کی بات کہی جارہی ہے وہ قابل تشویش ناک ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں'۔

بھارت جیسے سیکولر ملک میں اس طرح کی پابندی ناقابل برداشت ہے اور ہم اس کی پوری طرح سے مذمت کرتے ہیں۔

مولانا فرنگی محلی نے کہا کہ ملک کے آئین نے ہمیں یہ اختیار دیا ہے کہ ہم اپنے مذہب اور شریعت کے مطابق زندگی گزار سکتے ہیں، لہذا اس طریقے سے برقعہ پر پابندی نافذ کرنا ملک کے آئین کے خلاف ہے۔

ملک کے آئین نے جو ہمیں مذہبی آزادی دی ہے۔ اسے کوئی بھی حکومت یا کوئی بھی طاقت چھین نہیں سکتی'۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.