ETV Bharat / city

کلیان سنگھ کی ضمانت منظور - دو لاکھ کے نجی مچلکے

ریاست اترپردیش کے سابق وزیراعلی اور بی جے پی کے سینیئر رہنما کلیان سنگھ بابری مسجد انہدام کیس میں آج عدالت میں پیش ہوئے تھے۔

کلیان سنگھ
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 4:41 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:38 AM IST

کلیان سنگھ کو دو لاکھ کے نجی مچلکے کے بعد ضمانت دے دی گئی۔ بابری مسجد کے انہدامی معاملے میں 21 ملزمین کے ساتھ کلیان سنگھ کا نام بھی شامل ہے۔

اس سے قبل کلیان سنگھ تقریباً 12 بجے عدالت میں پیش ہوئے، جہاں ان کی ضمانت کی عرضی لگائی گئی۔ اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔

کلیان سنگھ کو ضمانت

کلیان سنگھ کے خلاف کئی دفعات میں الزام بھی فریم کیے گئے۔ ان معاملوں میں مسلسل سماعت جاری رہے گی۔

وکیل منیش تواری
وکیل منیش تواری

رام مندر کی تعمیر سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال پر کلیان سنگھ نے کہا کہ وہ اپنی منشا سے عدالت کو واقف کرائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.