ETV Bharat / city

بجلی انتظامیہ کے خلاف جونئیر انجینئرز کا احتجاج

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بجلی انتظامیہ کی پالیسیز کے خلاف راجیہ ودیوت پریشد جونیئر انجینئرز تنظیم کی اپیل پر بارہ بنکی کے تمام جونیئر انجینئرز نے مشعل جلوس نکالا اور بجلی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Sep 3, 2019, 11:44 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:04 AM IST

بجلی انتظامیہ کے خلاف جونئیر انجینئر کا احتجاج

جونئیر انجینئرز نے انتباہ دیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا تب تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

جونئیر انجینئرز کا الزام ہے کہ 'بجلی انتظامیہ کی ضد، ملازم مخالف پالیسی اور تاناشاہ رویہ کی وجہ سے ان کا کافی نقصان ہو رہا ہے۔'

ان کا مزید کہنا ہے کہ 'وہ اپنے جائز مطالبات کو لیکر 8 اگست سے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں لیکن ان کی کوئی بات نہیں سنی جا رہی ہے۔'

جونئیر انجینئرز کا مشعل جلوس بارہ بنکی کے چھایا چوراہے سے شروع ہو کر پٹیل تراہے پر اختام پذیر ہوا۔ اس دوران جونیئر انجینئرز نے بجلی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

Intro:بجلی انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف راجیہ ودیوت پریشد جونیئر انجینئرس تنظیم کی اپیل پر بارہ بنکی کے تمام جونیئر انجینئرس نے مشعال جلوس نکالا اور بجلی انتظامیہ کے خلاف مزید نعرہ بازی کی. جونئیر انجینئرس نے انتباہ کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا جاتا تب تک ان کا احتجاج جاری رہے گا.

Body:جونئیر انجینئرس کا الزام ہے کہ بجلی انتظامیہ کی ذد، ملازم مخالف پالیسی اور تاناشاہی رویہ کی وجہ سے ان کا کافی نقصان ہو رہا ہے. ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی جائیز مطالبات کو لیکر وہ 8 اگست سے مسلسل احتجاج کی راہ پر ہیں، لیکن ان کی کوئی بات نہیں سنی جا رہی ہے. جونئیر انجینئرس کا مشعال جلوس بارہ بنکی کے چھایا چوراہے سے شروع ہو کر پٹیل تراہے پر ختم ہوا. اس دوران جونیئر انجینئرس نے بجلی انتظامیہ کے خلاف مزید نعرہ بازی کی.
بائیٹ سریش یادو، سکریٹری، راجیہ ودیوت پریشد جونیئر انجینئرس تنظیم

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.