ETV Bharat / city

بھوجپوری فلم 'جان لے بُو کا' کی شوٹنگ - bhojpuri-film-star-nirahua

لکھنؤ میں بھوجپوری سپرسٹار نِرہوا کی آنے والی فلم 'جان لے بُو کا' کی شوٹنگ جاری ہے جہاں ان مداحوں ایک نظر پانے کے لیے تانتا لگا ہوا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے فلم کے آرٹسٹ دنیش یادو عرف نِرہوا کے ساتھ اپنی فلم سمیت کسانوں کی تحریک پر بات کی

author img

By

Published : Jan 29, 2021, 12:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں بھوجپوری سپرسٹار نِرہوا کی فلم 'جان لیبو کا' کی شوٹنگ ہے۔

بھوجپوری سپرسٹار نِرہوا کی آنے والی فلم 'جان لے بُو کا' کی شوٹنگ جاری

اسی ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے فلم کے آرٹسٹ دنیش یادو عرف نِرہوا کے ساتھ اپنی فلم سمیت کسانوں کی تحریک کے بارے میں بھی بات کی، آیئے انہیں کی زبانی ان سے سنتے ہیں کہ آخر انہوں نے کیا کہا۔

واضح رہے کہ آج کل بھوجپوری نِرہوا کی فلم 'جان لیبو کا' کی شوٹنگ شیو گڑھ کے راجا کی کوٹھی میں چل رہی ہے۔

بھوجپوری سپرسٹار نِرہوا کی آنے والی فلم 'جان لے بُو کا' کی شوٹنگ جاری ہے

واضح رہے کہ فلموں کے علاوہ نِرہوا نے سیاست میں بھی زورآزمائی کی ہے، اسی ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے دنیش یادو عرف نِرہوا سے متعدد امور پر بات کی۔

واضح رہے کہ دنیش لال یادو عرف نروہوا نے بی جے پی کے ٹکٹ پر اکھلیش یادو کے خلاف اعظم گڑھ سے لوک سبھا کا انتخاب لڑا تھا لیکن ناکام رہے۔

ای ٹی وی بھارت نے فلم کے آرٹسٹ دنیش یادو عرف نِرہوا کے ساتھ اپنی فلم سمیت کسانوں کی تحریک پر بات کی
ای ٹی وی بھارت نے فلم کے آرٹسٹ دنیش یادو عرف نِرہوا کے ساتھ اپنی فلم سمیت کسانوں کی تحریک پر بات کی

نِرہوا نے بتایا کہ وہ اپنی آنے والی نئی بھوجپوری فلم 'جان لے بو کا' کی شوٹنگ کے لیے آئے ہیں۔

نِرہوا نے کسانوں کی تحریک کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ 26 جنوری کو جو کچھ ہوا ہے وہ نا قابل برداشت ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح لال قلعے کی فصیل پر دوسرا پرچم لہرایا گیا اور جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے وہ کسان نہیں ہوسکتے، کیونکہ کسان کبھی تشدد نہیں کرتے۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کے نام پر کچھ شرپسند عناصر نے 26 جنوری کو ٹریکٹر پریڈ اور کسانوں کی تحریک کو بدنام کرنے کی کوشش کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.