ETV Bharat / city

رامپور: جشن آزادی کے موقع پر ترنگے کی توہین

ملک کے 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر رامپور ہسپتال کے سامنے ایک دکان پر قومی پرچم کو اپنے مذہبی پرچم کے نیچے لہرا کر ملک کے جھنڈے کی توہین کی گئی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 3:09 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:51 AM IST

اس سے متعلق جب ہم نے متعلقہ دکاندار سے بات کی تو اس کا کہنا تھا کہ اوپر اس نے کمل کا پرچم لہرایا ہے جب کہ آج یوم آزادی کے موقع پر ترنگا بھی لگا دیا ہے۔

وطن کا پرچم ہی وطن کی آن بان اور شان ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے وطن کے پرچم سے اوپر کوئی دوسرا پرچم نہیں لہرا سکتے۔ لیکن آج 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر ہماری نگاہ ایک ایسے پرچم کی جانب بھی پڑی جہاں ترنگے کے مقابلے دیوی دیوتاؤں والے پرچم کو ترجیح دے کر اوپر لگایا گیا تھا۔ نہ تو سائز کے اعتبار سے ترنگے کو کسی دوسرے پرچم سے بڑا رکھا گیا تھا اور نہ ہی اس کو دیگر پرچم سے اوپر کا مقام دیا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

دراصل ترنگے کی بے ادبی کا یہ معاملہ ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع ضلع ہسپتال کے سامنے کی دوکان کا ہے۔ سجن نام کے اس دکاندار نے پہلے سے ہی اپنی دوکان کے اوپر مذہبی پرچم لگا رکھا تھا اور آج جب یوم آزادی کا موقع آیا تو اس نے اسی مذہبی پرچم کے نیچے ترنگا بھی لہرا دیا۔

اپنی کم علمی کی وجہ سے اس شخص نے غیر شعوری طور پر ترنگے کو دوسرے پرچم سے نیچے لگا دیا ہو لیکن حیرت اور افسوس تو ان پولیس اہلکاروں پر جو قانون پر عمل کرانے کے نام پر 24 گھنٹے اس سرکاری ہسپتال کے ارد گرد ڈیوٹی پر تعینات رہتے ہیں۔ ایسے میں سوال پیدا ہونا لازمی ہے کہ کیا ان کی نگاہ ترنگے کی اس بے ادبی پر نہیں گئی یا انہوں نے بھی لاپرواہی برتتے ہوئے اس کو نظر انداز کیا۔

Intro:73 ویں یوم آزادی کے موقع پر ترنگے کی بے ادبی۔ سرکاری ہسپتال کے سامنے ایک دوکان پر ترنگے کو لہرایا گیا مذہبی پرچم سے نیچے۔ اس کو لیکر جب ہم نے متعلقہ دوکاندار سے بات کی تو اس کا کہنا تھا کہ اوپر اس نے کمل کا پرچم لہرایا ہے جب کہ آج یوم آزادی کے موقع پر ترنگا بھی لگا دیا ہے۔

Body:وی او۔۱
وطن کا پرچم ہی وطن کی آن بان اور شان ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے وطن کے پرچم سے اوپر کوئی دوسرا پرچم نہیں کر سکتے۔ لیکن آج 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر ہماری نگاہ ایک ایسے پرچم کی جانب بھی پڑی جہاں ترنگے کے مقابلے دیوی دیوتاؤں والے پرچم کو ترجیح دیکر اوپر لگایا گیا تھا۔ نہ تو سائز کے اعتبار سے ترنگے کو کسی دوسرے پرچم سے بڑا رکھا گیا تھا اور نہ ہی اس کو دیگر پرچم سے اوپر کا مقام دیا گیا۔ دراصل ترنگے کی بے ادبی کا یہ معاملہ ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع ضلع ہسپتال کے سامنے کی دوکان کا ہے۔ سجن نام کے اس دوکاندار نے پہلے سے ہی اپنی دوکان کے اوپر مزہبی پرچم لگا رکھا تھا اور آج جب یوم آزادی کا موقع آیا تو اس نے اسی مزہبی پرچم کے نیچے ترنگا بھی لہرا دیا۔
بائٹ: سجن، دوکاندار
وی او۔۲
ممکن ہے کہ اپنی کم علمی کی وجہ سے اس شخص نے غیر شعوری طور پر ترنگے کو دوسرے پرچم سے نیچے لگا دیا ہو لیکن حیرت اور افسوس تو ان پولیس اہلکاروں پر جو قانون پر عمل کرانے کے نام پر 24 گھنٹے اس سرکاری ہسپتال کے ارد گرد ڈیوٹی پر تعینات رہتے ہیں۔ ایسے میں سوال پیدا ہونا لازمی ہے کہ کیا ان کی نگاہ ترنگے کی اس بے ادبی پر نہیں گئی یا انہوں نے بھی لاپرواہی برتتے ہوئے اس کو نظر انداز کیا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.