ETV Bharat / city

Contractual Health Workers in Rampur: کانٹریکچوئل صحتی ورکرز کی ہڑتال

ریاست اترپردیش کے رامپور میں نیشنل ہیلتھ مشن National Health Mission سے وابستہ کانٹریکچوئل ڈاکٹرز اور نرسوں Contractual Health Workers in Rampur نے مکمل طور پر کام بند کرکے چیف میڈیکل آفیسر کے دفتر کے احاطہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران سیکڑوں کی تعداد میں صحتی عملہ نے اپنے 7 مطالبات کو لیکراحتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت میں ہم جزوقتی ملازمین کو کافی نظرانداز کیا گیا ہے۔ جب تک ہمارے مطالبات کو سرکار تسلیم نہیں کرتی، ہم کام پر واپس نہیں لوٹیں گے۔

Contractual Health Workers:کانٹریکچوئل صحتی ورکرز کی غیر معینہ احتجاج

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 10:43 AM IST

نیشنل ہیلتھ مشنNational Health Mission سے وابستہ جزوقتی ملازمین نے مکمل طور پر کرکے احتجاج کر رہے ہیں۔ رامپور میں چیف میڈیکل آفیسر کے دفتر کے احاطہ میں سینکڑوں کی تعداد میں صحتی عملے کے ملازمین جمع ہیں۔

Contractual Health Workers:کانٹریکچوئل صحتی ورکرز کی غیر معینہ احتجاج

جن میں بڑی تعداد خواتین ملازمین کی نظر آ رہی ہے۔ یہ تمام ملازمین Contractual Health Workers in Rampur مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے اپنے غصہ کا اظہار کر رہے ہیں۔
اس دوران ان ملازمین نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ گزشتہ پانچ برس سے ان کی تقریباً 7 مطالبے ہیں۔ نیشنل ہیلتھ مشن ملازمین سنگھ کے ضلع صدر محمد اویس نے بتایا کہ حکومت کا صحتی محکمہ ان سے کام تو زیادہ سے زیادہ لے رہا ہے لیکن ان کی ایک بات بھی نہیں سنی جا رہی ہے۔

مظاہرہ میں اپنے معصوم بچے کے ساتھ پہنچی صحت ملازمہ جیوتی کا کہنا ہیکہ ہمیں کام کے مطابق تنخواہ دی جائے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ کام اتنا لیا جاتا ہے کہ ایک بھی ہفت واری چھٹی نہیں دی جاتی ہے۔

اسی طرح رامپور کے ٹانڈہ بلاک کی اے این ایم رشنا زبید نے اپنے مطالبات کو دہراتے ہوئے کہا کہ صحتی عملے کے ملازمین کو کافی ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ہر معاملے میں ان کی حق تلفی کی جا رہی ہے۔ جب تک ہمارے مطالبات کو نہیں مانا جاتا تب تک مکمل طور پر کام بند رہے گا اور احتجاج جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.