ETV Bharat / city

بارہ بنکی: ہولی کے پیش نظر انتظامیہ مستعد

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 5:46 PM IST

ہولی کے موقع پر امن و امان اور نظم و نسق بنائے رکھنے کے لئے بارہ بنکی ضلع انتظامیہ اور پولیس مستعد ہو گئی ہے۔

Holly's Administration Careful in barabanki up
بارہ بنکی: ہولی کے پیش نظر انتظامیہ مستعد

ہولی پر کسی قسم کے نا گہانی واقعات سے بچنے کے لیے انتظامیہ نے قوائد شروع کر دی ہے۔

تھانہ سطحی پیس کمیٹی کی میٹنگ کے بعد بدھ کے روز ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپریٹینڈنٹ نے دیگر اہلکاروں اور پیس کمیٹی کے اراکین کے ساتھ میٹنگ کی اور انہیں ضروری ہدایات دیں۔

ضلع مجسٹریٹ دفتر کے آڈیٹوریم میں ہوئی اس میٹنگ میں تمام تھانوں کے ایس او، سی او اور ایس ڈی ایم کے ساتھ پیس کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔

ضلع مجسٹریٹ نے تمام ذمہ داران سے ان کے ان کے حلقے کے مسائل کی معلومات حاصل کی اور انہیں ضروری ہدایات دیں۔

انہوں نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران تمام ذمہ داران نے تہوار کے دوران امن و امان بنائے رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ضلع میں 2 ہزار 830 مقامات پر ہولیکا جلائی جائے گی اور کل 44 جلوس نکالے جائیں گے۔ اس کے لئے پولیس نے بھی خصوصی انتظامات کئے ہیں۔

ہولی کے پہلے سے پولیس کی گشت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ خصوصی کیو آر وی بھی قائیم کی جائیں گی۔ ایس پی اروند چترویدی نے واضح کر دیا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں پر سخت کارروائیاں کی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.