ETV Bharat / city

گرونانک یاترا بارہ بنکی پہنچی، شاندار استقبال - پہنچی

اترپردیش پنجابی اکادمی کی جانب سے گرونانک کے 550 ویں یوم پیدائش کے موقعے پر شروع کی گئی پہلی 'شری گرونانک یاترا' آج بارہ بنکی پہنچی۔ یہاں پہنچنے پر یاترا کا سکھوں کے ساتھ مسلم طبقے کے لوگوں نے بھی گرم جوشی سے استقبال کیا۔

گرونانک یاترا بارہ بنکی پہنچی، شاندار استقبال
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 9:56 PM IST

اترپردیش حکومت کی جانب سے نومبر میں گرونانک کی سال گرہ کے 550 برس پورے ہونے کے موقع پر یوپی پنجابی اکادمی کی جانب سے شری گرونانک سندیش یاترا نکالی جا رہی ہے۔ یہ پہلی یاترا ہے جو کانپور سے ایودھیا تک جائے گی۔

گرونانک یاترا بارہ بنکی پہنچی، شاندار استقبال

اس یاترا کی خاص بات یہ ہے کہ سکھوں کے مذہبی رہنما گرونانک نے اپنی زندگی میں جن مقامات کا دورہ کیا تھا، یہ یاترا ان مقامات سے گزر کر گرونانک جی کی تعلیمات اور ان کے پیغامات کو عام کرے گی۔

کانپور سے شروع ہوئی یہ یاترا آج بارہ بنکی پہنچی۔ یہاں اس یاترا کا مسلمانوں نے گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا اور سماجی ہم آہنگی کا ثبوت پیش کیا۔ یاترا گرودوارا تک پہنچنے کے بعد آیودھیا کے لیے روانہ ہو گئی۔

Intro:اتر پردیش پنجابی اکادمی کی جانب سے گرونانک کے 550ویں سالگرہ کے مد نظر شروع کی گئی پہلی شری گرونانک یاترا منگل کو بارہ بنکی پہونچی۔ بارہ بنکی پہنچنے پر یاترا کا سکھوں کے ساتھ مسلم طبقے کے لوگوں نے بھی گرم جوشی سے استقبال کیا۔

Body:قابل ذکر ہے کہ اتر پردیش حکومت کی جانب سے نومبر میں گرونانک کی سال گرہ کے 550 برس پورے ہونے کے موقع پر یو پی پنجابی اکادمی کی جانب سے شری گرونانک سندیش یاترا نکالی جا رہی ہے۔ یہ پہلی یاترا ہے جو کانپور سے ایودھیا تک جائے گی۔ یہ یاترا ان ان جگہوں پر جائے گی جہاں جہاں گرونانک جی کے قدم پڑے تھے۔ یہ یاترا ان جگہوں پر جائیگی اور گرونانک جی کے پیغامات کی تشہیر کرے گی۔ کانپور سے شروع ہوئی یہ یاترا منگل کو بارہ بنکی پہونچی۔ یہاں یاترا کا سکھوں کے ساتھ مسلموں نے بھی استقبال کیا۔ یاترا گرودوارہ تک پہونچی اور یہاں ماتھا ٹیکنے کے بعد ایودھیا روانا ہو گئی۔
بائیٹ راجا قاسم، مسلم نوجوان ٹوپی لگائے ہوئے
بائیٹ گروندر چھابڑا، رکن یوپی پنجابی اکادمی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.