ETV Bharat / city

آوارہ جانوروں کے لیے یوگی حکومت کی نئی حکمت عملی - کسانوں کو فی جانور 900 روپے بطور اجرت دی

ریاست اترپردیش میں حکومت کی جانب سے آوارہ جانوروں کی دیکھ ریکھ کرنے والے کسانوں کو ہر مہینے 900 روپے بطور اجرت دیا جائے گا۔

کابینی وزیر برائے ڈیری ڈیولپمنٹ انل راج بھر
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 8:01 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:08 PM IST

ریاست اترپردیش میں آوارہ جانوروں سے نجات پانے کے لیے یوگی حکومت نے نئی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت اب آوارہ جانوروں کی دیکھ ریکھ کسانوں کے ذمہ کرنا چاہتی ہے.

کابینی وزیر برائے ڈیری ڈیولپمنٹ انل راج بھر

اترپردیش کے کابینی وزیر برائے ڈیری ڈیولپمنٹ انل راج بھر نے کہا کہ 'آوارہ جانوروں کی دیکھ بھال کے عوض میں کسانوں کو نقد رقم ادا کی جائے گی۔'

کابینی وزیر برائے ڈیری ڈیولپمنٹ انل راج بھر نے اعلان کیا کہ 'آوارہ جانوروں کی دیکھ بھال کر نے والے کسانوں کو فی جانور 900 روپے بطور اجرت دی جائے گی۔'

مئو میں مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے دوران انل راج بھر نے غریبوں کو مکان و بیت الخلا کی تعمیر کے لیے چیک بھی تقسیم کیے۔

واضح رہے کہ کابینی وزیر برائے ڈیری ڈیولپمنٹ انل راج بھر ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی مئو ریلی کی تیاریوں کا بھی جائزہ لے رہے ہیں.

Intro:آوارہ جانوروں سے نجات پانے کے لئے اترپردیس حکومت نے نئی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے. حکومت اب آوارہ جانوروں کی دیکھ ریکھ کسانوں کے ذمہ کرنا چاہتی ہے. ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں اترپردیش کے کابینہ وزیر برائے ڈیری ڈیولپمنٹ انل راج بھر نے کہا کہ کسانوں کو آوارہ چھوڑ ے گئے جانوروں کی دیکھ بھال کے عوض میں نقد رقم ادا کی جائے گی.

Body:کابینہ وزیر برائے ڈیری ڈیولپمنٹ انل راج بھر نے اعلان کیا کہ آوارہ جانوروں کی دیکھ بھال کر نے والے کسانوں کو فی جانور 900 روپے اجرت دی جائے گی. مئو میں مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے دوران انل راج بھر نے غریبوں کو مکان و بیت-الخلا کی تعمیر کے لئے چیک تقسیم کئے.

Conclusion:کابینہ وزیر برائے ڈیری ڈیولپمنٹ انل راج بھر مئو کے تین روزہ دورے پر ہیں. اس دوران وہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی مئو ریلی کی تیاریوں کا بھی جائزہ لے رہے ہیں.

بائٹ. انل راج بھر نے، کابینہ وزیر برائے ڈیری ڈیولپمنٹ ، اتر پردیش

(دو بائٹس ہیں. برائے مہربانی چک کر لیں)

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.