ETV Bharat / city

ریپ سے بچنے کے لیے لڑکی کی خود کشی کی کوشش

بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو جیسے تمام نعرے حکومت کی طرف سے لگائے جارہے ہیں، لیکن یہ سارے ہی نعرے سیاسی جملے بھر ہی نظر آتے ہیں۔

ریپ سے بچنے کے لیے لڑکی کونئیں میں کودی
ریپ سے بچنے کے لیے لڑکی کونئیں میں کودی
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 7:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع حمیر پور میں ریپ سے بچنے کے لیے ایک لڑکی نے کونئیں میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس نے اب ملزم کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

ریپ سے بچنے کے لیے لڑکی کونئیں میں کودی

حمیرپور میں مسکرا پولیس اسٹیشن کے گاؤں کی رہنے والی اٹھارہ سالہ یہ لڑکی اپنے کھیتوں کی طرف جا رہی تھی، تبھی راستے میں گاؤں کا ہی شیام بابو نام کا ایک لڑکا ملا۔ الزام ہے کی شیام بابو نے لڑکی کو اکیلا دیکھ کر حراسانی کرنے کے لیے اس کو پیچھے سے پکڑ لیا۔

لڑکی نے لڑکے سے پیجھا چھڑانے کے لیے کنویں میں چھلانگ لگا دی۔ کنوئیں میں کودنے کی آواز کو سن کر علاقے کے کچھ لوگ کونئیں کے پاس پہنچے اور لڑکی کو باہر نکالا۔

اس واقعے کے بعد پولیس محکمے پر سوالیہ نشان ضرور لگتا ہے کہ جس طرح سے بیٹی بچانے کی بات کی جاتی ہے اور ان کی حفاظت کے لیے لاکھ وعدے کیے جاتے ہیں باوجود اس کے بیٹیاں خود کو محفوظ نہیں سمجھ رہی ہیں۔

Intro:بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو جیسے تمام سلوگن حکومت کی طرف سے عوام کو نظم کیے جاتے رہے ہیں، لیکن یہ سارے ہی سلوگن سیاسی جملے بھر ہی نظر آتے ہیں ، اترپردیش کے حمیر پور ضلعے میں آبرو بچانے کے لئے ایک لڑکی کو کنویں میں چھلانگ لگانی پڑی، ہالانکی پولیس نے اب ملزم کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے_Body:حمیرپور ضلعے میں مسکرا پولیس اسٹیشن کے گاؤں کی رہنے والی اٹھارہ سالہ یہ لڑکی اپنے کھیتوں کی طرف جا رہی تھی، تبھی راستے میں گاؤں کا ہی بدمعاش شیام بابو مل گیا، الزام ہے کی شیام بابو نے لڑکی کو اکیلا دیکھ کر غلط نیت کے ساتھ اس کو پیچھے سے پکڑ لیا حالانکی کسی طرح لڑکی بدمعاش کے گرفت سے چھوٹ کر اپنی جان بچانے کے لیے اس نے کنویں میں چھلانگ لگا دی، کنوئیں میں کودنے کی آواز کو سن کر علاقے میں موجود لوگوں نے کسی طرح لڑکی کی زندگی کو بچا لیا اس کو کنویں سے باہر نکال لیا_Conclusion:اس واقعے کے بعد پولیس محکمے پر سوالیہ نشان ضرور لگتا ہے کہ جس طرح سے بیٹی بچانے کی بات کی جاتی ہے اور ان کی حفاظت کے لیے لاکھ وعدے کیے جاتے ہیں باوجود اس کے بیٹیاں خود کو محفوظ نہیں سمجھ رہی ہیں، آخر پولیس کا وقار اور اقبال کب اتنا اونچا ہو گا کہ عوام کو پولیس پر اعتبار ہی ہو پائے گا_

بائٹ __ سنتوش کمار سنگھ اے ایس پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.