ETV Bharat / city

مئو: اقلیتی تعلیمی ادارہ میں پرچم کشائی - 74 ویں یوم آزادی

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کے ذریعہ طے شدہ کووڈ 19 کی گائیڈ لائن کے مطابق تقاریب منعقد کی گئی۔

flag
flag
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 1:26 PM IST

74 ویں یوم آزادی کے موقع پر اتر پردیش کے مئو میں اقلیتی تعلیمی اداروں میں پرچم کشائی کی تقریب پورے جوش و اہتمام کے ساتھ منعقد کی گئی۔ پرچم کشائی کے ساتھ قومی ترانہ پیش کیا گیا۔

مئو:اقلیتی تعلیمی ادارہ میں پرچم کشائی

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کے ذریعہ طے شدہ کووڈ 19 کی گائیڈ لائن کے مطابق تقاریب منعقد کی گئی۔

منتظمین نے ملک کی سالمیت اور ترقی کا عہدہ لیا۔ اس موقع پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور یکجہتی کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا گیا۔

74ویں یوم آزادی کی تقریبات میں طلبہ و طالبات موجود نہیں رہے۔ پروگرام کے دوران سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.