ETV Bharat / city

رامپور: ٹرانسپورٹ ایجنسی میں آتشزدگی - رامپور میں ایک ٹرانسپورٹ ایجنسی میں آتشزدگی

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ایک ٹرانسپورٹ ایجنسی میں آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا ہے۔ آتشزدگی میں کروڑوں کا مال جل کر خاکستر ہو گیا۔ حادثہ رات تقریباً ایک بجے پیش آیا۔ حادثہ کے وقت ایجنسی کے دو ملازم یہیں سو رہے تھے جو بال بال بچ گئے۔

رام پور میں آتشزدگی
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 5:13 PM IST

جب پورا شہر دیوالی کا تہوار منانے میں مصروف تھا اور لوگ اپنے گھروں میں آتشبازی کر رہے تھے، روشنیوں کے چراغ سے پورا شہر نہایا ہوا تھا، تبھی رامپور کے سول لائنس علاقے میں گرجیت سنگ آہوجا کی رامپور گڈز ایجنسی ٹرانسپورٹ پر تقریبا ایک بجے بھیانک آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا۔

رام پور میں آتشزدگی

اس کی اطلاع وہاں سو رہے اس ٹرانسپورٹ کے دو ملازمین نے ٹرانسپورٹ مالک گرجیت سنگ کو ان کے گھر پر جاکر دی۔ کچھ دیر بعد فائر بریگیڈ نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔
اچانک پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ پر گرجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ ابھی یقینی طور پر کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ یہ آتشزدگی کیسے پیش آئی، حالانکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دیوالی کی آتشبازی کے دوران چھوڑے جانے والے پٹاخوں سے یہ آگ لگی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق یہ ٹرانسپورٹ ایجنسی رامپور ضلع کی بڑی ٹرانسپورٹ ایجنسی میں سے ایک ہے۔ ان کا کہنا ہے یہاں سے رامپور کے تاجروں کا مال ملک و بیرون ملک سے اسی ٹرانسپورٹ ایجنسی کے ذریعہ آتا ہے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ایک ٹرانسپورٹ ایجنسی میں بھیانک آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں کروڑوں کا مال تھوڑی ہی دیر میں جل کر راکھ ہوگیا۔ رات تقریباً ایک بجے پیش آیا یہ حادثہ۔ حادثہ کے وقت ایجنسی کے دو ملازم یہیں سو رہے تھے، بال بال بچے۔

Body:وی او۔1
جب پورا شہر دیوالی کا تہوار منانے میں مصروف تھا اور لوگ اپنے گھروں سے آتشبازی کر رہے تھے۔ روشنیوں کے چراغ سے پورا شہر نہایا ہوا تھا، تبھی رامپور کے سول لائنس علاقے میں گرجیت سنگ آہوجا کی رامپور گڈز ایجنسی ٹرانسپورٹ پر تقریبا ایک بجے بھیانک آتشزدگی کا حادثہ پیش آگیا۔ جس کی اطلاع وہاں سو رہے اس ٹرانسپورٹ کے دو ملازمین نے ٹرانسپورٹ مالک گرجیت سنگ کو ان کے گھر پر جاکر دی۔ کچھ دیر بعد فائر بریگیڈ نے پہنچ کر اس آگ پر قابو پایا۔
اچانک پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ پر گرجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ ابھی یقینی طور پر کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ یہ آتشزدگی کیسے پیش آئی، حالانکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دیوالی کی آتشبازی کے دوران چھوڑے جانے والے پٹاخوں سے یہ آگ لگی ہے۔
بائٹ: گرجیت سنگھ آہوجا، ٹرانسپورٹ مالک
وی او۔۲
مقامی لوگوں کے مطابق یہ ٹرانسپورٹ ایجنسی رامپور ضلع کی بڑی ٹرانسپورٹ ایجنسی میں سے ایک ہے۔ ان کا کہنا ہے یہاں سے رامپور کے تاجروں کا مال ملک و بیرون ملک سے اسی ٹرانسپورٹ ایجنسی کے ذریعہ آتا ہے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.