ETV Bharat / city

Fire Caught in Car Accessories Store: بارہ بنکی کی کار ایکسیسریز اسٹور میں آگ لگے سے لاکھوں نقصان - Fire Caught in Car Accessories Store

اے ون کار شنگار کار ایکسیسریز شوروم میں گراؤنڈ فلوراورفرسٹ فلور پر شوروم ہے جبکہ سیکنڈ فلور پراسٹورہے شوروم میں زیادہ تر ربڑ اور پلاسٹک کا سامان ہونے کی وجہ سے آگ تیزی سےFire Caught in Car Accessories Store دھک گئی اور فرسٹ فلور تک پہونچ گئی۔

Fire Caught in Car Assecroes Store: بارہ بنکی: کار ایسیسریز اسٹور میں آگ لگے سے لاکھوں نقصان

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 1:50 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں منگل کی شب ایک تین منزلہ کار ایکسیسریز اسٹور میں آگ لگ گئی Fire Caught in Car Accessories Store آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ شاٹ سرکٹ سے لگی ہے۔ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا ہے لیکن اس میں لاکھوں کا سامان جلنے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

Fire Caught in Car Assecroes Store: بارہ بنکی: کار ایسیسریز اسٹور میں آگ لگے سے لاکھوں نقصان

اے ون کار شنگار کار ایکسیسریز شو روم میں گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور پر شوروم تھا جبکہ سیکنڈ فلور پر اسٹورہے ذرائع کے مطابق شوروم میں زیادہ تر ربڑ اور پلاسٹک کا سامان ہونے کی وجہ سے آگ تیزی سے شدید ہوگئی اور فرسٹ فلور تک پہونچ گئی۔

موقع پر پہونچی فائر برگیڈ نے آگ بجھانا شروع کیا۔ لیکن آگ اس قدر شدید تھی کہ فائیر برگیڈ کی آتھ گاڑیاں ڈھائی گھنٹے کی کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ شو روم میں راستہ صحیح نہ ہونے کی وجہ سے فائیر برگیڈ کو کافی مشقت کرنی پڑی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.