ETV Bharat / city

اترپردیش: دوبارہ پھر تین دن کا لاک ڈاؤن شروع - مختلف ضلعوں

اترپردیش حکومت نے کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے پیش نظر دوبارہ لاک ڈاؤن کا حکم دیا ہے، یہ لاک ڈاؤن تین دنوں کے لیے نافذ کیا گیا ہے، جو کہ جمعہ کی شب 10 بجے سے پیر کی صبح تک جاری رہے گا۔

اترپردیش: دوبارہ پھر تین دن کا لاک ڈاؤن شروع

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 2:50 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ایک طویل لاک ڈاؤن کے بعد اب دوبارہ پھر اتر پردیش حکومت نے لاک ڈاؤن کا حکم جا ری کیا ہے۔

آپ کوبتا دیں کہ اترپردیش کے مختلف ضلعوں میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد و اموات میں اضافے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ لیا ہے۔

اس لاک ڈاؤن میں بھی قبل لاک ڈاؤن کی طرح ہی سختی کی جائیں گی، ساتھ ہی ضروری اشیاء کے علاوہ دیگر سبھی دکانوں کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اترپردیش: دوبارہ پھر تین دن کا لاک ڈاؤن شروع

وزیر اعلی اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے اس لاک ڈاؤن میں بھی سختی کرنے اور بغیر ضرورت باہر نکلنے والوں پر کڑی کاروائی کے ساتھ ساتھ گاڑی سے بلا ضرورت پھرنے والوں کے تعلق سے مزید سختی برتنے کا حکم دیا ہے۔

اترپردیش کورونا وائرس متاثرین و اموات اور صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد۔

کل تعداد32,362
صحتیاب21,127
ہلاک862

مزید پڑھیں:

لاک ڈاؤن پریوگی کی سخت ہدایت

اترپردیش تین روز تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا، جو کی جمعہ کی شب 10:00 بجے سے پیر کی صبح تک یہ جاری رہے گا۔ اس دوران پولیس اہلکاروں کو بھی سختی کرنے اور بغیر ضرورت پھرنے والوں پر کاروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.