ETV Bharat / city

بارہ بنکی: آوارہ مویشیوں کو گئو شالہ میں رکھنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 3:35 PM IST

اقلیتی کانگریس کے ضلع صدر گلزار انصاری کی قیادت میں کانگریس کارکنان کے ایک وفد نے ضلع مجسٹریٹ کے نمائندے سے ملاقات کی اور اپنا مسئلہ پیش کیا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے مطالبات کا میمورنڈم بھی انہیں دیا۔

demand for keeping stray cattle in gaushala, congress minority cell gave memorandum in barabanki
آوارہ مویشیوں کو گئو شالہ میں رکھنے کا مطالبہ، دیا میمورنڈم

اقلیتی کانگریس کا کہنا ہے کہ آوارہ مویشیوں سے کسان ہی نہیں بلکہ عام عوام کو بھی کافی پریشانیاں ہو رہی ہیں۔ اسلئے انہیں گئو شالاؤں میں رکھا جائے۔

دیکھیں ویڈیو

اقلیتی کانگریس کے ضلع صدر گلزار انصاری کی قیادت میں کانگریس کارکنان کے ایک وفد نے ضلع مجسٹریٹ کے نمائندے سے ملاقات کی اور اپنا مسئلہ پیش کیا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے مطالبات کا میمورنڈم بھی انہیں دیا۔

اس موقع پر اقلیتی کانگریس کے ضلع صدر گلزار انصاری نے کہا کہ آوارہ مویشیوں سے عام عوام مزید پریشان ہیں۔ سڑکوں پر ان کے گھومنے سے روز سڑک حادثات ہو رہے ہیں، ج سے کثیر تعداد میں لوگوں کی موت بھی ہو رہی ہیں۔

آوارہ مویشیوں کی وجہ سے سڑکوں پر چلنا تک مشکل ہو گیا ہے۔ کسانوں کو رات بھر چوکیداری کرنی پڑ رہی ہے۔ ان کی کاشت کو آوارہ مویشی خراب کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

دارالعلوم فرنگی محل نے گائے کو قومی جانور قرار دینے کی تجویز کی تائید کی

انہوں نے ضلع مجسٹریٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان آوارہ مویشیوں کو گئو شالہ میں رکھا جائے تاکہ کسان اور عام عوام کوئی پریشانی نہیں ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.