ETV Bharat / city

بیرون ریاستوں سے مزدوروں کی وطن واپسی - مزدور پیدل اپنے آبائی وطن پہنچ رہے ہیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک گیر سطح پر 14 اپریل تک لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، اسی درمیان بیرونی ریاستوں سے مزدور پیدل اپنے آبائی وطن پہنچ رہے ہیں۔

daily wages worker reach bahraich
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:28 PM IST

دیگر شہروں کی طرح بہرائچ سے تعلق رکھنے والے یومیہ مزدور پیدل سفر کرکے بہرائچ پہنچ رہے ہیں۔ باہر سے بہرائچ پہنچنے والے مزدور خصوصاً مہاراشٹر، پنجاب، دہلی، ہریانہ، راجستھان کے علاوہ غازی آباد، مظفر نگر، کانپور اور لکھنؤ سے پہنچ رہے ہیں۔

ویڈیو

اس درمیان قابل تعریف بات یہ سامنے آئی ہے کہ پیدل سفرکرنے والے مسافرین کے لیے کو جگہ جگہ سماجی تنظیم کے کارکنوں کے ذریعے کھانے کا انتظام کیا گیا، جس کی وجہ سے مسافروں کو فاقہ کشی نہیں کرنا پڑا۔ بہرائچ پہنچے پر پولیس نے بھی مسافرین کے درمیان باقاعدہ کھانے کے پیکٹ و پھل تقسیم کیے ضلع ہسپتال سے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو بلا کر سبھی مسافر کی اسکریننگ ٹیسٹ بھی کرایاگیا۔

اسکریننگ ٹیسٹ کے کام کا انجام ڈاکٹر محمد خالد نے دیا اس کے بعد بہرائچ کے پولیس کپتان ڈاکٹر وپن کمار مشرا کی ہدایت کے مطابق شہر کے سرکل آفیسر تریمبک ناتھ دوبے نے اے آر ٹی او سے بات کر کے مسافرین کے لیے روڈویز بس کا انتظام کروایا تاکہ انہیں منزل پہنچایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.