ETV Bharat / city

بجنور: ہولی کے جشن میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا نطارہ - ہولی کے موقع پر ہندو مسلم بھائیوں نے یکجہتی کی مثال پیش کی

بجنور میں ہولی کے موقع پر ہندو بھائیوں کے ساتھ مسلمانوں نے بھی ہولی مناکر گنگا جمنی تہذیب کی انوکھی مثال پیش کی ہے۔

بجنور: ہولی کے جشن میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا نطارہ

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 11:51 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنورکے تھانہ نجیب آباد میں تمام ہندو سماج کے کارکنان صبح سے ہی ہولی منا رہے ہیں۔

صبح سے ہی رنگ سفر کا جلوس ریلوے اسٹیشن سے ہوکر خاص راستوں پر نکلا۔

بجنور: ہولی کے جشن میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا نطارہ

اس جلوس میں رنگوں میں شرابور ہو کر مسلم سماج کے لوگوں نے بھی گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم نے ہولی کی مبارک باد دی

تمام مسلم افراد نے ایک دوسرے کو گلال لگا کر ہولی کی مشہور گجھیہ کھاکر بھائی چارے کا پیغام دیا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.