ETV Bharat / city

بارہ بنکی: وزیر اعلیٰ نے ورچولی یوگا ویلنیس مرکز کا افتتاح کیا - چار یوگا ویلنیس سینٹر کھولے

نیا یوگا ویلنیس سینٹر بارہ بنکی کے پیر بٹاون واقع ناگیشور ناتھ دھام کے احاطے میں قائم کیا گیا ہے۔ یوگا ویلنیس سینٹر میں صبح شام یوگا کی کلاسیز ہوگی اور دن بھر یوگ کی او پی ڈیز چلتی رہے گی، جہاں عوام مفت میں ان کی خدمات لے سکیں گے۔

yoga wellness center
yoga wellness center
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 4:54 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع میں یوگا ویلنیس سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ دوشنبہ کو وزیر اعلیٰ نے اپنی رہائش سے ورچوئلی اس سینٹر کو عوام کے حوالے کیا۔ ضلع کا یہ چوتھا یوگا ویلنیس سینٹر ہوگا، جہاں لوگ مفت میں یوگ کرکے اپنے آپ کو تندرست رکھ سکیں گے۔

بارہ بنکی: وزیر اعلیٰ نے ورچولی یوگا ویلنیس مرکز کا افتتاح کیا

نیا یوگا ویلنیس سینٹر بارہ بنکی کے پیر بٹاون واقع ناگیشور ناتھ دھام کے احاطے میں قائم کیا گیا ہے۔ یوگا ویلنیس سینٹر میں صبح شام یوگا کی کلاسیز ہوگی اور دن بھر یوگ کی او پی ڈیز چلتی رہے گی، جہاں عوام مفت میں ان کی خدمات لے سکیں گے۔

شہر کو یوگا ویلنیس سینٹر کے طور پر ملی ایک اور سوغات سے ماہرین خوش ہیں لیکن ان کا ماننا ہے کہ جس حساب سے ضلع کی آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے، اس کے پیش نظر ان کی تعداد ابھی بہت کم ہے۔

ان کا ماننا ہے کہ ضلع کے تمام طبی مراکز پر یوگ ویلنیس سینٹر قائم کئے جانے کی ضرورت ہے۔ یوگا ٹرینر ایس پی ترپاٹھی کے مطابق یوگا صحت کے لئے اشد ضروری ہے، مستقل یوگا کرنے سے سانس، پیٹ اور دل کے امراض ختم ہوتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ یوگا کرنے والے کسی بھی شخص کی کووڈ-19 سے موت نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.