ETV Bharat / city

مرادنگر شمشان معاملے میں ملزمین پر این ایس اے لگانے کا حکم - etv bharat urdu

ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام ملزمین پر قومی سلامتی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔

muradnagar
muradnagar
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 11:10 AM IST

اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مراد نگر میں واقع شمشان گھاٹ کی چھت گرنے میں اپنی جان گنوانے والوں کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ روپئے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اس معاملے میں تمام ملزمین پر قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

اس دوران پولیس نے مراد نگر حادثے کے اہم ملزم ٹھیکیدار اجے تیاگی کو حادثے کے 36 گھنٹے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ شمشان میں ہونے والے حادثے کے بعد سے وہ فرار تھا۔ پیر کی شام اس پر 25 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھی: غازی آباد حادثہ:انصاف کے بعد ہی ہلاک شدگان کو خراج تحسین ملے گی

واضح ہو کہ اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے مرادنگر تھانہ حلقہ واقع بمبا روڈ پر شمشان گھاٹ کے احاطے میں اتوار کو گیلری کی چھت گر گئی تھی۔ جس میں تقریباً 25 افراد دب کر ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.