ETV Bharat / city

بی ایس پی تنہا الیکشن لڑے گی: دنیش چندرا - اردو نیوز بارہ بنکی

بی ایس پی کے سینیئر لیڈر دنیش چندرا نے بی ایس پی پرعائد کیے جانے والے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے شاعرانہ انداز میں کہا کہ کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہے کہنا۔ ساتھ ہی انہوں یہ بھی واضح کیا ہے کہ ان کی پارٹی آئندہ انتخابات میں تنہا میدان اترے گی۔

dinesh chandra
دنیش چندرا
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 6:39 AM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں سنیچر کو منعقد کارکنان اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب دنیش چندرا سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پارٹی پر الزام ہے کہ وہ بی جے پی کی بی ٹیم ہے اور وہ انتخابات کے بعد بی جے پی سے اتحاد کر لے گی۔ یہ افواہیں بی ایس پی کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہے۔

دیکھیں ویڈیو

چندرا نے کہا کہ بی ایس پی کے لیے کوئی چیلینج نہیں ہے۔ کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہے کہنا۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ بی ایس پی کا ایک مشن ہے۔ ہم سب اس پر کام کر رہے ہیں۔

اویسی کے آنے سے نقصان کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم کسی اور کی بات نہیں کرتے، ہم اپنا کام کرتے ہیں۔ ہم انتخابات کی تیاری کر رہے ہیں اور ہم کامیاب ہوں گے۔

مزید پڑھیں:

جونپور: سابق رکنِ اسمبلی حاجی افضال کی پہلی برسی منائی گئی

اتحاد کے سوال پر انہوں واضح کیا کہ بی ایس پی کسی سے اتحاد نہیں کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.