ETV Bharat / city

ہاتھرس سانحہ: مئو میں بہوجن سماج پارٹی کا احتجاج

ضلع مئو میں بہوجن سماج پارٹی نے ہاتھرس معاملہ میں پولس کے کردار کے خلاف احتجاج کیا، پارٹی کارکنان نے صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم بھی ارسال کیا، جس میں یوگی حکومت کو برخاست کرکے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

bsp protests in mau against the role of police in the hathras tragedy
ہاتھرس سانحہ: مئو میں بہوجن سماج پارٹی کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 5:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں بہوجن سماج پارٹی یونٹ نے ہاتھرس کی بیٹی کے اہل خانہ سے پولس کی بدسلوکی کے خلاف احتجاج کیا، بی ایس پی کارکنان نے مئو میں گھوسی ایس ڈی ایم کورٹ کے سامنے حکومت مخالف نعرے بازی بھی کی۔

ہاتھرس سانحہ: مئو میں بہوجن سماج پارٹی کا احتجاج

اس موقع پر اعظم گڑھ زون کوآرڈینیٹر رام پرساد چودھری نے ہاتھرس میں متاثرہ خاندان کو ہراساں کرنے کا اترپردیش حکومت پر الزام عائد کیا، بی ایس پی کارکنان نے اس معاملے میں حکومت کی کارکردگی پر سوال کھڑے کرتے ہوئے کہا کہ وہ جبر و تشدد سے مظلوموں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس موقع پر ایک میمورنڈم بھی صدر جمہوریہ کے نام ارسال کیا گیا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.