ETV Bharat / city

بارہ بنکی : جشن ولادت مصطفیٰﷺ پر خون عطیہ کیمپ

author img

By

Published : Oct 30, 2020, 4:43 PM IST

بارہ بنکی میں 12 ربیع الاول کے موقع پر عالمی وباء کے پیش نظر قدیمی جلوس محمدیﷺ کے بجائے بزم رحمت کی جانب سے مریضوں کی عیادت کر کے انہیں پھل تقسیم کئے گیے اور بزم رحمت کے اراکین نے خون عطیہ کیا۔

Blood donation camp organized on Eid Milad Un Nabi
جشن ولادت مصطفیٰﷺ پر خون عطیہ کیمپ

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں 12 ربیع الاول کے موقع پر ہر برس بزم رحمت کی جانب سے جلوس محمدیﷺ نکالا جاتا تھا۔ جلوس میں تمام مذاہب کے لوگ شرکت کرتے تھے۔ رواں برس عالمی وباء کے پیش نطر جلوس محمدیﷺ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

جشن ولادت مصطفیٰﷺ پر خون عطیہ کیمپ

اس لئے بزم رحمت کے اراکین نے 12 ربیع الاول کے موقع پر مریضوں کی عیادت کرنے کا فیصلہ لیا۔ اس کے پیش نظر بزم رحمت کے تمام اراکین جمعہ کی صبح ضلع ہسپتال پہنچے اور مریضوں کو پھل تقسیمِ کئے۔

مزید پڑھیں:

بنارس: عید میلادالنبی کے موقع پر نعتیہ مشاعرہ

سینکڑوں افراد نے اس مبارک موقع کی مناسبت سے خون عطیہ کیا بزم رحمت کے اراکین نے مہلک وبا سے نجات کے لیے دعائیں کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.