ETV Bharat / city

بارہ بنکی: واجپئی جی کی سالگرہ، بی جے پی کارکنان نے خون کا عطیہ کیا - ے تین روز تک خون کا عطیہ کیمپ

بی جے پی کارکن نے کہا کہ' مسلمان ملک پر بوجھ نہیں بننا چاہتا ہے۔ وہ آتم نربھر بھارت کے نعرے کے تحت خود کفیل اور ملک کی ترقی میں حصہ دار بننا چاہتا ہے'۔

blood donation camp organised by bjp workers

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 7:53 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سابق وزیراعظم اور بھارت رتن آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کی سالگرہ کے موقع پر بی جے پی رکن راجا قاسم کی جانب سے خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا اور شجرکاری کے ذریعے اٹل بہاری واجپئی کے کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ویڈیو

واضح ہو کہ راجا قاسم گذشتہ 20 برسوں سے اٹل بہاری واجپئی کے یوم پیدائش کے موقع پر یہ پروگرام منعقد کررہے ہیں۔ راجا قاسم کی جانب سے تین روز تک خون کا عطیہ کیمپ لگایا جاتا ہے۔ جس میں ہندو اور مسلم دونوں خون کا عطیہ کرتے ہیں۔

رواں برس تین روز ہ کیمپ میں تقریباً 50 افراد نے خون کا عطیہ کیا ہے۔ جمعہ کو خون کا عطیہ کیمپ کے بعد بی جے پی کارکنان نے ضلع ہسپتال میں شجرکاری بھی کی۔

اس موقع پر راجا قاسم نے کہا کہ' اٹل بہاری واجپئی کی سالگرہ کے موقع پر بی جے پی کارکنان ان کے بتائے راستے پر چلنے کا عزم لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی مسلمانوں کو تعلیم دینے اور ان کی ترقی کے لیے پر عزم ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ مسلمان ملک پر بوجھ نہیں بننا چاہتا ہے۔ وہ مودی حکومت کے آتم نربھر بھارت کے نعرے کے تحت خود کفیل اور ملک کی ترقی میں حصہ دار بننا چاہتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.