ETV Bharat / city

Black Fungus: کمزور نظام مدافعت والے بلیک فنگس کے شکار - aligarh black fungus

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹر عبدالسمیع نے خصوصی گفتگو میں بتایا بلیک فنگس ایک طرح کا فنگل انفیکشن ہے جو زیادہ تر ایسے افراد کو اپنا شکار بناتا ہو جس کا مدافعت (immunocompromised) کمزور ہوتا ہے۔

black_fungus_is_fungal_infection
black_fungus_is_fungal_infection
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 10:49 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہی کے درمیان مختلف اقسام کی فنگس کی خبروں سے عوام میں دہشت کا ماحول دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے فنگس کے تعلق سے معلومات جاننے کے لیے ماہر ڈاکٹر عبدالسمیع سے خاص بات چیت کی۔

ویڈیو

بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ابھی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں تقریباً پندرہ سے اٹھارہ بلیک فنگس کے مریض علاج زیر علاج ہیں۔ جن میں سے چار پانچ مریضوں کا آپریشن ہوچکا ہے۔ ڈاکٹر عبدلسمیع نے بتایا بلیک فنگس جسم کے جس بھی حصہ میں ہوتا ہے اس پورے حصے کو جراحی کرکے نکال دیتے ہیں۔'

اے ایم یو، جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں بلیک فنگس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں میں شامل ڈاکٹر عبدالسمیع نے خصوصی گفتگو میں بتایا یہ بلیک فنگس ایک طرح کا فنگل انفیکشن ہے جو زیادہ تر کمزر مدافعتی (immunocompromised) مریضوں میں ہوتا ہے، جیسے diabetes یا ایسے افراد جو کورونا کے زد میں آیا ہو بلیک فنگس اسے آسانی سے اپنا شکار بنالیتا ہے۔'

بلیک فنگس ذیادہ تر فنگل سپوٹس ہوتے ہیں جو ہوا میں بھی رہتے ہیں۔ جو لوگ کھیتی کرتے ہیں یا مٹی میں زیادہ رہتے ہیں، یا کبھی لمبے وقت تک ماسک لگایا تو سپوٹس ماسک میں بیٹھ جاتے ہیں اور جو سانس کے ذریعہ جسم میں داخل ہو جاتے ہیں جس سے بلیک فنگس ہو جاتا ہے'۔

اس موقع پر انہوں بلیک فنگس کی مندرجہ ذیل علامات بتائیں:
سر درد۔
سانس لیتے وقت ناک میں پریشانی۔
مہہ میں السر۔
اولٹی۔
خون میں بھی انفیکشن ہو سکتا ہے۔

بلیک فنگس ہوتا کہاں ہے:
ناک

منہہ

دماغ
پھیپھڑوں
پیٹ اور جلد۔

ڈاکٹر عبدالسمیع نے بتایا اگر آپ اپنے اندر یا کسی دوسرے شخص میں بلیک فنگس کے علامات دیکھتے ہیں جیسے دانتوں میں درد، چہرے پر سوجن اور سانس لینے میں پریشانی ہوتا تو فورا اپنے ڈاکٹر کے پاس علاج کے لیے جائیں۔ ڈاکٹر کو دکھائے اور سٹی اسکین یا ایم آر آئی کرائیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.