بی جے پی وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر خدمت ہفتہ (سیوا سپتا) منا رہی ہے۔ ہفتہ کے روز سے اس کا آغاز ہوا ہے۔
اس کے تحت ہر ضلع میں بی جے پی کی جانب سے مختلف سماجی پروگرامز منعقد کیےجارہے ہیں۔
بارہ بنکی میں اس ہفتہ کی تقریب کا آغاز مریضوں کو پھل تقسیم کرنے کے ساتھ ہوا۔ بارہ بنکی کے انچارج وزیر دارا سنگھ چوہان نے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا، اس موقع پر انھوں نے مریضوں سے ملاقات کی اور پھل تقسیم کئے۔ اس دوران انہوں نے مریضوں کا حال بھی جانا اور انہیں وزیر اعظم کی سالگرہ اور خدمت ہفتہ سے متعلق معلومات فراہم کیں۔ بعد ازاں انھوں نے امید ظاہر کی کہ اس طرح کے پروگرامز سے عوام میں خدمت کا ایک پیغام پہنچے گا۔
بی جے پی کا سیوا سپتا پروگرام - وزیر دارا سنگھ چوہان
وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کی آمد کے موقع پر بی جے پی نے خدمت ہفتہ (سیوا سپتا) پروگرام شروع کیا ہے،جس کے تحت اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع ہسپتال میں مریضوں میں پھل تقسیم کیے گئے۔
بی جے پی وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر خدمت ہفتہ (سیوا سپتا) منا رہی ہے۔ ہفتہ کے روز سے اس کا آغاز ہوا ہے۔
اس کے تحت ہر ضلع میں بی جے پی کی جانب سے مختلف سماجی پروگرامز منعقد کیےجارہے ہیں۔
بارہ بنکی میں اس ہفتہ کی تقریب کا آغاز مریضوں کو پھل تقسیم کرنے کے ساتھ ہوا۔ بارہ بنکی کے انچارج وزیر دارا سنگھ چوہان نے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا، اس موقع پر انھوں نے مریضوں سے ملاقات کی اور پھل تقسیم کئے۔ اس دوران انہوں نے مریضوں کا حال بھی جانا اور انہیں وزیر اعظم کی سالگرہ اور خدمت ہفتہ سے متعلق معلومات فراہم کیں۔ بعد ازاں انھوں نے امید ظاہر کی کہ اس طرح کے پروگرامز سے عوام میں خدمت کا ایک پیغام پہنچے گا۔
Body:بی جے وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر خدمت ہفتہ (سیوا سپتاہ) منا رہی ہے. سنیچر سے اس کا آغاز بھی ہو گیا ہے. اس کے تحت ہر ضلع میں بی جے پی کی جانب سے قسم قسم کے سماجی پروگرام کئے جا رہے ہیں. بارہ بنکی میں اس ہفتہ کی تقریب کا آغاز مریضوں کو پھل تقسیم کرنے کے ساتھ ہوا. بارہ بنکی کے وزیر انچارج نے ضلع ہسپتال میں ایک ایک مریض کے پاس جاکر انہیں پھل تقسیم کئے. اس دوران انہوں نے مریضوں کا حال بھی جانا اور انہیں وزیر اعظم کی سالگرہ اور خدمت ہفتہ سے متعلق معلومات فراہم کرائی. انہوں امید ظاہر کی کہ ان پروگرام سے آوام کو لوگوں کی خدمت کرنے کی نصیحت ملے گی.
بائیٹ دارا سنگھ چوہان، وزیر برائے جنگلات
Conclusion: