ETV Bharat / city

چوری کی واردات کو انجام دینے والے گرفتار - پولیس نے چار بدمعاش کو کیا گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کا انکشاف کیا ہے جو گزشتہ کافی عرصے سے گروپ بنا کر چوری کی واردات کو انجام دیا کرتا تھا، پولیس نے چار بدمعاشوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔

بجنور میں پولیس نے چوری کے چار بدمعاشوں کا کیا پردہ فاش

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 7:34 PM IST

پولیس نے ان کے پاس سے غیر قانونی ہتھیار اور کارتوس سمیت 50 ہزار روپے بھی برآمد کیے ہیں۔

چوری کی واردات کو انجام دینے والے گرفتار

ضلع بجنور کے تھانہ شیر کوٹ پولیس نے الگ الگ گروپ کے چار بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا ہے جن کی پہچان شمشاد، فرقان، یونس اور انیس کے طور پر ہوئی ہے اور یہ چاروں شیرکوٹ کے ہی رہنے والے ہیں۔

چاروں بدمعاش کافی عرصے سے گروپ بناکر چوری کی واردات کو انجام دیا کرتے تھے، پولیس چاروں کے خلاف سنگین دفعات میں مقدمہ درج کرکے جیل بھیجنے کی تیاری کررہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.