ETV Bharat / city

بجنور: عدالت احاطے میں قتل معاملے میں 18پولیس اہلکار معطل - قتل معاملے میں چوکی انچارج سمیت 18 پولیس اہلکار کو معطل کیا

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجیو تیاگی نے بتایا کہ عدالت کے احاطے میں قتل معاملے میں چو کی انچارج سمیت 18 پولیس اہلکار کو ڈیوٹی کی ادائیگی میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔ اس میں 13 مرد اور چار خاتون پولیس اہلکار شامل ہیں۔

ای ٹی وی بھارت
بجنور: عدالت احاطے میں قتل معاملے میں 18پولیس اہلکار معطل
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 6:12 PM IST

Updated : Dec 18, 2019, 8:45 PM IST

اترپریش کے ضلع بجنور کی ایک عدالت نے قتل معاملے میں چوکی انچارج سمیت 18 پولیس اہلکار کو معطل کیا گیا ہے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجیو تیاگی نے بتایا کہ عدالت کے احاطے میں قتل معاملے میں چو کی انچارج سمیت 18 پولیس اہلکار کو ڈیوٹی کی ادائیگی میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔ اس میں 13 مرد اور چار خاتون پولیس اہلکار شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ بجنور سی جے ایم عدالت میں تین حملہ آوروں نے گذشتہ قتل کے ملزم شہنواز پر فائرنگ کردی تھی۔ اس دوران کورٹ محرر اور دہلی پولیس کا ایک سپاہی بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔

تینوں حملہ آوروں کو عدالت میں ہی گرفتار کرلیا گیا۔ شہنواز کے ساتھ تہاڑ جیل سے پیشی پر لایا گیا اس کا ساتھ جبار اس خون خراب کے درمیان عدالت سے فرا ر ہوگیا۔

مزید پڑھیں: حیدرآباد: جوبلی تا مہاتما گاندھی بس اسٹیشن میٹرو خدمات

اس معاملے میں شہر کوتوالی میں ساحل اور اس کے دو ساتھیوں افروز و سمت کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ قتل کے ملزم جبار کے خلاف پولیس حراست سے فرار ہونے کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 18, 2019, 8:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.