ETV Bharat / city

جنتا کرفیو کو کامیاب کرنے کے لیے انتظامیہ کمربستہ - کووڈ-19 سے پاک رکھنے کے لیے متعدد فیصلے

وزیراعظم نریندر مودی کا قوم سے خطاب کے بعد شہر بارہ بنکی میں جنتا کرفیو کے پیش نظر انتظامیہ کمربستہ ہوگئی ہے۔

جنتا کرفیو کو کامیاب کرنے کے لیے انتظامیہ کمربستہ

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 7:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں مجوزہ جنتا کرفیو اور جمعہ کو لکھنؤ میں متاثرہ مشتبہ مریض کی تعداد میں اضافے کے بعد انتظامیہ کمر بستہ ہو گیا ہے۔

ضلع کو کووڈ-19 سے پاک رکھنے کے لیے متعدد فیصلے کیے ہیں اور احتیاطی اقدام میں اضافہ کر دیا ہے، تاہم پولیس بھی اس سمت مستعد نظرآرہی ہے۔

جنتا کرفیو کو کامیاب کرنے کے لیے انتظامیہ کمربستہ

ہفتے کو پولیس کے جوانوں نے تمام تھانوں میں سڑکوں پر اتر کر عوام کو کرونا وائرس سے تحفظ کے پرچے تقسیم کیے، اس دوران پولیس اہلکاروں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اتوار کو گھروں سے نہ نکلیں۔

پولیس اہلکاروں نے عوام کو کووڈ-19 کے خطرے بتائے، اور ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا کہ اتوار کو تمام دکانیں، ہوٹلز اور لاج بند رہیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کا قوم سے خطاب کے بعد شہر بارہ بنکی میں جنتا کرفیو کے پیش نظر انتظامیہ کمربستہ ہوگئی ہے

انہوں نے کہا کہ شہر میں صرف دوا دکانوں کو ہی کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، پولیس نے دکانداروں کو بھی انتباہ کیا ہے کہ وہ اتوار کو اگر دکان کھولتے ہیں، تو سخت کاروائی کی جائے گی۔

وہیں دوسری جانب شہر کو لکھنؤ کی سرحد سے منسلک ہونے کی وجہ سے بارہ بنکی کی تین تحصیلوں میں زیادہ احتیاط برتا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.