ETV Bharat / city

بارہ بنکی: ڈینگو اور جاپانیز انسیفلائیٹس کے تئیں انتظامیہ مستعد

author img

By

Published : Nov 6, 2020, 6:37 PM IST

Updated : Nov 6, 2020, 6:59 PM IST

سی ایم او بی کے ایس چوہان نے بتایا کہ مذکورہ تمام امراض کے پیش نظر تمام ہسپتالوں، سی ایچ سی اور پی ایچ سی کو مسلسل ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔

Dengue fever
ڈینگو اور جاپانیز انسیفلائیٹس

ضلع بارہ بنکی میں کووڈ 19 کے مریضوں میں کمی درج ہونے کے ساتھ ویکٹر اور مچھر سے پیدا ہونے والے امراض کے پیش نظر انتظامیہ مستعد ہو گئی ہے۔ ڈینگو اور جاپانیز انسیفلائیٹس سمیت تمام امراض پر قابو پانے کے لئے محکمہ صحت اور انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ ان امراض کے پیش نظر کیے گئے انتظامات کی نگرانی کے ساتھ ہر روز فیڈ بیک لیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'کشمیری ثقافت اور فنکاروں کے لیے بہت کچھ کرنا ہے'

انہوں نے بتایا کہ ضلع ہسپتال میں ان امراض کے پیش نظر آئیسولیشن وارڈس قائم کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ تمام سی ایچ سی اور پی ایچ سی پر خصوصی فیور ڈیسک قائم کی گئی ہیں۔ ڈینگو کے ٹیسٹ کے لئے ٹیسٹ کٹ بھی مہیا کرا دی گئی ہیں تاکہ فورآ مرض کا پتہ لگا کر علاج شروع کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ ان امراض کے پیش نظر کیے گئے انتظامات کی روز نگرانی کی جا رہی ہے اور روز فیڈ بیک لیا جا رہا ہے۔

Last Updated : Nov 6, 2020, 6:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.