ETV Bharat / city

لڑکیوں کو ان کے خاص معاملات کے تئیں بیداری مہم

بارہ بنکی کے پٹیل گرلس ڈگری کالج میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے گذشتہ روز انہیں ضروری سامان تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 10:35 PM IST

لڑکیوں کو ان کے خاص معاملات کے تئیں بیداری مہم

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں لڑکیوں کو حیض کے تئیں بیدار کرنے اور اس دوران صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کے لئے 'بینک آف انڈیا' نے روٹری کلب کے ساتھ مل کر بڑا قدم اٹھایا ہے۔

'بینک آف انڈیا' نے اپنے سی ایس آر فنڈ سے روٹری کلب کے ساتھ مل کر ضلع کے 20 اسکولوں کو سینیٹری پیڈ وینڈنگ مشین تقسیم کیا، جس میں پانچ روپے میں سینٹری پیڈ ملے گا۔

بارہ بنکی کے پٹیل گرلس ڈگری کالج میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے گذشتہ روز انہیں ضروری سامان تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:خدمت خلق کی منفرد مثال ڈاکٹر آر ایس سپائی

جس میں طالبات کو سلائی مشین اور سائیکل تقسیم کی گئیں، لیکن اس میں سب سے خاص 'سینیٹری پیڈ وینڈنگ مشین' تھا، جوضلع کے 20 اسکولوں کو دیا گیا۔

سینیٹری وینڈنگ مشین میں پانچ کا سکہ ڈال کر طالبات سینیٹری پیڈ حاصل کر سکیں گی، اس مشین میں ری فلنگ کا کام اسکول انتظامیہ کو سونپا گیا ہے۔

واضح رہے کہ روٹری کلب نے سماج اور صحت کے حلقے میں نمایاں کام کیا ہے، ملک ہی نہیں عالمی پیمانے پر بھی روٹری کلب پولیو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

روٹری کلب اب لڑکیوں کی صحت کو درست کرنے اور وزیراعظم کے خواب کو پورا کرنے میں لگ گیا ہے۔

'روٹری کلب' اور 'بینک آف انڈیا' کے اس اقدام کی اسکول ٹیچرس بھی تعریف کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ'اس سے نہ صرف لڑکیاں بیدار ہوں گی، بلکہ پرانے طریقوں کو چھوڑکر صحت مند بھی ہوں گی۔

Intro:لڑکیوں کو حیض کے تئیں بیدار کرنے اور اس دوران صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کے لئے بینک آف انڈیا نے روٹری کلب کے ساتھ مل کر بڑا اقدام کیا ہے. بینک آف انڈیا نے اپنے سی ایس آر فنڈ سے روٹری کلب کے ساتھ مل کر ضلع کے تین 20 اسکولوں کو سینیٹری پیڈ وینڈنگ مشین تقسیم کی ہے. اس میں پانچ روپیہ میں سینٹری پیڈ ملے گا.

Body:بارہ بنکی کے پٹیل گرلس ڈگری کالج میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے سنیچر کو ضروری سامان تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا. جس میں سلائی مشین اور طلبہ کو سائیکل تقسیم کی گئیں. لیکن اس میں سب خاص رہیں سینیٹری پیڈ وینڈنگ مشین. ضلع کے 20 اسکولوں کو یہ وینڈنگ مشین تقسیم کی گئیں تا کہ حیض کے دوران لڑکیاں صاف صفائی رکھیں اور بیماریوں سے بچی رہیں.
بائیٹ برج لال، جی ایم این بی جی نارتھ، بی او آئی، نیلے کوٹ میں

سینیٹری وینڈنگ مشین میں پانچ کا سکہ ڈالکر طلبہ سینیٹری پیڈ حاصل کر سکیں گی. اس مشین میں رفلنگ کا کام اسکول انتظامیہ کو دیا گیا ہے.
بائیٹ آبھا ورما، ضلع صدر روٹری کلب، بائے کٹ بال والی خاتون

روٹری کلب نے سماج اور صحت کے حلقے میں نمایاں کام کیا ہے. ملک ہی نہیں تمام عالم سے پولیو ختم کرنے میں روٹری کا ہم کردار رہا ہے. اب روٹری کلب لڑکیوں کی صحت کو درست کرنے اور وزیراعظم کے خواب کو پورا کرنے میں لگ گیا ہے.
بائیٹ سنجئے اگروال، ڈسٹرک گورنر 3120، روٹری کلب، نیوی بلو بلیزر اور کالے بال والے،

روٹری اور بینک آف انڈیا کے اس اقدام کی اسکول کے ٹیچرس بھی تعریف کر رہے ہیں. ان کا ماننا ہے کہ اس سے نہ صرف لڑکیاں بیدار ہوں گی بلکہ پرانے تریقوں کو چھوڑکر اور صحت مند بھی ہوں گی.
پونم سنگھ، پرنسپل جی جی آئی سی، چشمہ لگائے ہوئے خاتون
سرلا ورما، پرنسپل پٹیل گرلس کالج، ہرے بلاؤز والی خاتون
مانسی یادو، پرنسپل شری گنگا میموریل گرلس ڈگری کالج، لال ساڑی والی خاتون

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.