ETV Bharat / city

بارہ بنکی رکن پارلیمان کا آڈیو وائیرل، گالی دیتے سنے گئے - اردو

حیرت کی بات یہ ہے کہ اس آڈیو کے وائیرل ہونے کے بعد انہیں کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ ان کے حامیوں کے ساتھ ان کے مخالفین بھی انہیں گھیرنے کے بجائے ان کی تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔

گالی دیتے سنے گئے
گالی دیتے سنے گئے
author img

By

Published : Dec 17, 2020, 8:26 PM IST

اتر پردیش کے بارہ بنکی سے بی جے پی رکن پارلیمان اوپیندر راوت کا ایک آڈیو جمعرات کو تیزی سے وائیرل ہوا۔ وائیرل آڈیو میں وہ دھان خرید مرکز کے ملازم کو فٹکار لگاتے اور گالی دیتے ہوئے سنے جا رہے ہیں۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ اس آڈیو کے وائیرل ہونے کے بعد انہیں کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ ان کے حامیوں کے ساتھ ان کے مخالفین بھی انہیں گھیرنے کے بجائے ان کی تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔

بارہ بنکی رکن پارلیمان کا آڈیو وائیرل

دراصل رکن پارلیمان اوپیدر راوت سے حیدرگڑھ کے بوتھ صدر کرشن کمار سنگھ اور کوٹھی کے بوتھ صدر کوشلیندر شکلا نے شکایت کی تھی کہ بھلول دھان خرید مرکز پر 15-20 روز سے ٹرالیاں اور وہاں کے ایس ایم آئی دیپک طومر تاجروں کا دھان خرید رہے ہیں.

ان کارکنان کا الزام تھا کہ دیپک طومر نے ان سے نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر بھی نہ زیبہ تبصرہ کیا. اس شکایت پر رکن پارلیمان نے دھان خرید مرکز کے ملازم سے فون پر بات کی اور فٹکار لگائی.

اس کے بعد ان کی اس بات چیت کا آڈیو تیزی سے وائیرل ہوا. لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ جس قدر یہ آڈیو وائیرل ہوا اتنا ہی انہیں مقبولیت حاصل ہوئی. ان کے حمایون کے ساتھ ان کے مخالفین نے بھی انہیں غلط ماننے کے بجائے دھان خرید مرکز کے ملازمین کو ہی غلط بتایا. اس کی وجہ یہ ہے کہ اس وقت دھان خرید میں مراکز کے ملازمین سے ہر کوئی خفہ ہے.

یہ بھی پڑھیے
احتجاج کرنا کسانوں کا حق:سپریم کورٹ

دوسری جانب آڈیو وائیرل ہونے کے بعد رکن پارلیمان کو جس طرح سے حمایت حاصل ہوئی ہے. اس سے ان کے بھی حوصلے بلند ہو گئے ہیں. انہوں نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اب دھان خرید مراکز پر بدنظمی اور بدعنوانی نہیں ہونے دیں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.