ETV Bharat / city

سی پی آئی رہنما اتل انجان نے کورونا کو شکست دی - وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے سکریٹری اتل کمار انجان نے کورانا سے جنگ جیت لی ہے اور صحتیاب ہوکر گھر واپس آگئے ہیں۔

اتل انجان کورونا سے جنگ ​​جیت گئے
اتل انجان کورونا سے جنگ ​​جیت گئے
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 4:10 PM IST

دارالحکومت لکھنؤ کے میو اسپتال میں داخل مسٹر انجان کی دو رپورٹ منفی آئی، لہذا انہیں گذشتہ روز اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ وہ 10 دنوں تک اسپتال میں رہے۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی اسپتال میں ان کی حالت جاننے کے لئے فون کیا تھا-

یہ بھیں پڑھیں: کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے دہلی حکومت کا نیا ہدف

یہاں ہم بتاتے چلیں کہ بھارت میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 20 لاکھ 88 ہزار 611 ہو چکی ہے۔ 42 ہزار 518 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بھارت میں سب سے زیادہ 4 لاکھ 90 ہزار 262 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 17 ہزار 92 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر آندھر پردیش ہے جبکہ فی الحال سکم میں سب سے کم 854 کیسز کی تصدیق ہوئی، اور یہاں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.