ETV Bharat / city

Jamaat e Islami Hind: اترپردیش انتخابات میں فرقہ پرست جماعتوں کو شکست دینا ضروری - احمد عزیز خان جماعت اسلامی ہند کے زونل صدر

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات منعقد ہونے والے ہیں، ایسے میں ملک کی سب سے بڑی اقلیت کو درپیش مسائل پر جماعت اسلامی ہند کی کیا رائے ہے اور انتخابات میں وہ کس طرح کا کردار ادا کریگی اس پر ای ٹی وی بھارت نے اترپردیش کے صدر انجییئر احمد عزیز خان سے خصوصی بات چیت کی۔

Complaint Against Mamata Banerjee
Complaint Against Mamata Banerjee
author img

By

Published : Dec 2, 2021, 12:29 PM IST

اترپردیش کے ضلع بدایوں کے دورے پر آئے جماعت اسلامی ہند Jamaat e Islaami Hind اترپردیش مغربی کے زونل صدر انجینئر احمد عزیز خان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینے کےلیے سیکولر کردار کے حامل افراد کو متحد ہونا چاہئے۔

واضح رہے کہ تعلیم کے حوالے سے جماعت اسلامی ہند کا موقف پیش کرتے ہوئے انجینئر احمد عزیز کا کہنا تھا کہ تعلیمی منصوبہ جات پر مالی امداد کے لیے جماعت اسلامی کام کر رہی ہے اور سرکاری اسکیم کے ساتھ لوگوں کو جوڑنے کا کام بھی ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ایسے انتظامات ہیں کہ کوئی بھی قابل بچہ تعلیم میں پیچھے نہیں رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.