ETV Bharat / city

وارانسی: گاؤں کے لوگوں نے پولیس ٹیم پر کیا حملہ - خاتون پر وارانسی میں حملہ

اتر پردیش کے وارانسی کے جنسا پولیس اسٹیشن علاقے میں اتوار کی دیر رات پولیس کو ایک خاتون پر حملے کی اطلاع ملی، اطلاع پر پولیس موقعے پر پہنچتی ہے کہ اسی دوران گاؤں کے کچھ دلت ان پر لاٹھیوں سے حملہ کر دیتے ہیں۔

وارانسی: گاؤں کے لوگوں نے پولیس کی ٹیم پر کیا حملہ

author img

By

Published : May 26, 2020, 8:47 AM IST

اس حملے میں تھانہ جنسا کے ایس آئی ہری شنکر یادو اور کانسٹیبل سندیپ کمار شدید طور پر زخمی ہوگئے، اس کے بعد پولیس نے ملزمین کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمین کو تلاش کررہی ہے۔

ایک اعلی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ جس طریقے سے اس پورے واقعے کو انجام دیا گیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ علاقے کے لوگوں میں لاء اینڈ آرڈر کا خوف ختم ہو گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

وہیں دونوں خاندانوں میں پہلے بھی ایسے واقعات پیش آچکے ہیں، دونوں خاندان کے تنازع کو اعلیٰ حکام نے موقع پر ہی صلح کرا کر ختم کرایا تھا، لیکن اس خاندان میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کسی بھی واقعے کو انجام دے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.