ETV Bharat / city

سماج کے دبے کچلے لوگوں کے حقوق کا تحفظ ہی اصل مقصد: انوپریا پٹیل

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں آج اپنا دل (ایس) پارٹی کا اجلاس ہوا، اس میں انوپریا پٹیل کو قومی صدر منتخب کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Sep 17, 2019, 12:00 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:00 PM IST

انوپریا پٹیل

لکھنؤ میں ہو رہے اجلاس میں انہیں پارٹی کے سبھی رہنماؤں نے پارٹی کا قومی صدر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

قومی صدر منتخب ہونے کے بعد انوپریا پٹیل نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ میں لیڈران اور کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، جنہوں نے مجھے صدر منتخب کیا۔

انہوں نے کہا کہ اب میرے اوپر بڑی ذمہ داریاں آ گئی ہے اور میں امید کرتی ہوں کہ اپنی ذمہ داری کو بخوبی ادا کرنے کے ساتھ ہی پارٹی کو نئی مضبوطی دوں۔

انوپریا پٹیل

انوپریا نے کہا کہ میری پوری کوشش ہو گی کہ ہم پارٹی کو اترپردیش میں ہی نہیں بلکہ ملک کے سبھی صوبوں میں پھیلا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی کا شروع سے ہی منصوبہ رہا ہے کہ ہم سماج کے دبے کچلے اور جنہیں حقوق سے محروم رکھا گیا ہے، ان کے لیے کام کرنا ہی ہمارا مقصد رہا ہے۔

پارٹی کے موجودہ قومی صدر آسیش پٹیل نے انوپریا پٹیل کو قومی صدر بنانے کا میمورینڈم پارٹی کے سامنے رکھا۔ اجلاس میں موجود اپنا دل کے موجود ایم ایل اے اور ایم پی نے سابق مرکزی منسٹر انوپریا کا خیرمقدم کیا۔

Intro:انوپریا پٹیل کو اپنا دل (ایس) پارٹی کا قومی صدر منتخب کیا گیا ہے۔

لکھنؤ میں ہو رہے اجلاس میں انہیں پارٹی کے سبھی لیڈران نے پارٹی کا قومی صدر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

Body:اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ میں آج ہو رہے اپنا دل (ایس) پارٹی کا اجلاس ہو رہا ہے، جس میں پارٹی کا نیا صدر منتخب کیا گیا۔

قومی صدر منتخب ہونے کے بعد انوپریا پٹیل نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ میں لیڈران اور کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، جنہوں نے مجھے صدر منتخب کیا۔

انہوں نے کہا کہ اب میرے اوپر بڑی ذمہ داریاں آ گئی ہے اور میں امید کرتی ہوں کہ اپنی ذمہ داری کو بخوبی ادا کرنے کے ساتھ ہی پارٹی کو نئی مضبوطی دوں۔

انوپریا نے کہا کہ میری پوری کوشش ہو گی کہ ہم پارٹی کو اترپردیش میں ہی نہیں بلکہ ملک کے سبھی صوبوں میں پھیلا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی کا شروع سے ہی منصوبہ رہا ہے کہ ہم سماج کے دبے کچلے اور جنہیں حقوق سے محروم رکھا گیا ہے، ان کے لیے کام کرنا ہی ہمارا مقصد رہا ہے۔

Conclusion:پارٹی کے موجودہ قومی صدر آسیش پٹیل نے انوپریا پٹیل کو قومی صدر بنانے کا میمورینڈم پارٹی کے سامنے رکھا۔ اجلاس میں موجود اپنا دل کے موجود ایم ایل اے اور ایم پی نے سابق مرکزی منسٹر انوپریا کا خیرمقدم کیا۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.