ETV Bharat / city

Amit Shah Visit Saharanpur :امت شاہ کا آج سہارنپور دورہ - یوگی آدیتہ ناتھ کا سہارنپور دوہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Union Home Minister Amit Shah آج اتر پردیش کے سہارنپور ضلع میں یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کے لیے پہنچیں گے۔ اس دوران ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ Chief Minister Yogi Adityanath بھی ان کے ساتھ موجود ہوں گے۔

Amit Shah Visit Saharanpur
Amit Shah Visit Saharanpur
author img

By

Published : Dec 2, 2021, 10:23 AM IST

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Union Home Minister Amit Shah آج سہارنپور کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ ایک بہت بڑے جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد University Foundation Stone رکھنے کے بعد دونوں رہنما ایک بہت بڑے جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ کی آمد کے پیش نظر جلسہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھنے اور جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جلسہ گاہ کے قریب تین ہیلی پیڈ بنائے گئے ہیں۔

دریں اثنا، سہارنپور کے ضلع مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ Akhilesh Singh, District Magistrate of Saharanpur نے کہا کہ سنگ بنیاد رکھنے اور جلسہ عام کے لیے ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پروگرام میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سنگھ نے کہا کہ 2000 سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ ڈرون کیمروں سے بھی نگرانی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.