انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ہمارے سکیورٹی دستوں کی قربانی پر کبھی سوال نہیں اٹھنا چاہیے، جمہوریت میں رہنماؤں سے سوال پوچھنا ہمارا بنیادی حق ہے'۔
کسی کانام لیے بغیر اکھیلیش نے کہا کہ 'اس حکومت 'مرکزی حکومت' کو خود کو ہندوستان کی فوج سمجھنے سے باز آنا چاہیے۔ جو رہنما کہتے ہیں کہ ان سے سوال نہیں پوچھا جا سکتا وہ بے حد خطرناک ہوتے ہیں'۔
غور طلب ہے کہ رام گوپال نے ہولی کی تقریب کے دوران بیان دیا تھا کہ ووٹ پانے کے لیے پلوامہ میں جوانوں پر حملہ کرایاگیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اپوزیشن کی حکومت بننے پر اس معاملے کی تفتیش کرائی جائے گی'۔
ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ان کے اس بیان کو جوانوں کی بے عزتی قرار دیتے ہوئے رام گوپال سے معافی کا مطالبہ کیا تھا۔
اکھیلیش نے رام گوپال یادو کے بیان کا دفاع کیا - اکھیلیش
سماج وادی پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلی اکھلیش یادو نے پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو کے بیان کا دفاع کرتے ہوئے کئی ٹویٹز کیے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ہمارے سکیورٹی دستوں کی قربانی پر کبھی سوال نہیں اٹھنا چاہیے، جمہوریت میں رہنماؤں سے سوال پوچھنا ہمارا بنیادی حق ہے'۔
کسی کانام لیے بغیر اکھیلیش نے کہا کہ 'اس حکومت 'مرکزی حکومت' کو خود کو ہندوستان کی فوج سمجھنے سے باز آنا چاہیے۔ جو رہنما کہتے ہیں کہ ان سے سوال نہیں پوچھا جا سکتا وہ بے حد خطرناک ہوتے ہیں'۔
غور طلب ہے کہ رام گوپال نے ہولی کی تقریب کے دوران بیان دیا تھا کہ ووٹ پانے کے لیے پلوامہ میں جوانوں پر حملہ کرایاگیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اپوزیشن کی حکومت بننے پر اس معاملے کی تفتیش کرائی جائے گی'۔
ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ان کے اس بیان کو جوانوں کی بے عزتی قرار دیتے ہوئے رام گوپال سے معافی کا مطالبہ کیا تھا۔
ادھر یہاں اس روز لوگ لیچ یعنی جونکوں کے ذریعے بیماریوں کا اعلان کرواتے ییں۔
اس کے لئے لوگ یہاں روائتی طور سے ایسے لوگوں کے پاس جاتے ہیں جو گذشتہ کئی دہائیوں سے یہ کام کرتے ہیں۔
ان کے مطابق یہ طریقہ علاج بہت ہی کارگر اور موثر مانا جاتا ہے۔
اور نو روز کے روز اس کو کافی اہمیت دی جاتی یے۔
Body:نوروز دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پوری وادی کشمیر میں بھی بڑی عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہرسال 21 مارچ کو منایا جاتا ہےاس دن سے ہی پوری وادی میں بہار کی بھی آمد ہوتے ہیں۔

Conclusion: